Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

★ MaSoOM_LaRkA_05's posts:

Paintings image
M  ★ 🔥 : دوسری بار محبت ہمیں ہونے لگے تو بھاگ کے تیری نشانی کی طرف جاتے ہیں🍁 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

دل کی بات، دل والوں کے پاس امانت ہوتی ہے🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمھیں پڑھنا چاہیں، تمھارے ساتھ رہنا چاہیں، تمھیں سننا چاہیں اور تمھارے جیسا بننا چاہیں🍁

Beautiful Nature image
M  ★ 🔥 : کسی شخصیت کی سب سے دلکش خوبی یہ ہے کہ اُس کے مزاج میں محبت اور شفقت ہو🍁 - 
Beautiful Structures image
M  ★ 🔥 : میلہ پیر سید وارث شاہ 🥰 23 24 25 ستمبر - 
MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

کسی صبح تجھ کو بلاؤں میں
اور کڑک سی چائے پلاؤں میں
تجھے ایسی یادیں عطا کروں
تو کہے کہ پھر سے آؤں میں🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

پھر مانتے ہیں کہ دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
اور چائے سے رشتے،تعلق،دوستی اور محبت🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

ہم آپ کا لحاظ کرتے ہیں
آپ اس بات کا لحاظ کیجیئے🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

اٙرض القلب لیست للجمیع
دل کی سرزمین سب کے لیے نہیں ہوتی🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

ابھی تُم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دُنیا ہے
کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

خُوش تو کوئی نہیں ہے، جِس کے پاس جو ہے اسے اُس سے گلہ ہے🍁

Beautiful Nature image
M  ★ 🔥 : Good Evening 💝💝💝 - 
Beautiful Nature image
M  ★ : ابھی تُم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دُنیا ہے کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون - 
یہاں کے سارے مَضامین اِختیاری ھیں
یہاں جو رو نہ سکے ، مُسکرانے لگتا ھے🍁
M  ★ : یہاں کے سارے مَضامین اِختیاری ھیں یہاں جو رو نہ سکے ، مُسکرانے لگتا ھے🍁 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِیۡمٍ .
یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

آپ کہہ سکتے ہیں کہ آپ ٹھیک ہیں، لیکن آپ کی آنکھیں جھوٹ نہیں بول سکتی🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

چالاکی پھل ڈھونڈتی ہے اور نیک نیتی کو خود پھل لگتا ہے🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

اگر تم ایک ہی لطیفے پر تین بار ہنس نہیں سکتے، تو پھر بار بار ایک ہی درد اور غم پر کیوں روتے ہو
زندگی میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا، حتیٰ کہ ہمارے مسائل بھی نہیں🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

کبھی بھی آپشن نہ بنیں ترجیح بنیں یا تنہا رہیں🍁

Beautiful Structures image
M  ★ : *صَلَّیﷲُ عَلَی مُحَمَّدْﷺ💚✨* *صَلَّى ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ💚✨*  -