Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

★ MaSoOM_LaRkA_05's posts:

Sad Poetry image
M  ★ : الفاظ ✍🥀💛📿 - 
Beautiful People image
M  ★ : میرے چپ رہنے سے ناراض نہ ہوا کرو دراصل خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہیں - 
اب تو چُپ چاپ شام آتی ھے 
پہلے چڑیوں کے شور ھوتے تھے۔
M  ★ : اب تو چُپ چاپ شام آتی ھے پہلے چڑیوں کے شور ھوتے تھے۔ - 
MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

الفاظ چابیوں کی مانند ہیں ان کا صحیح استعمال کرکے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جا سکتے ہیں
Good Night

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

Happy Birthday To Me🥰🥰🥰

Beautiful People image
M  ★ : اِتنا تو اثر ہوگا ہماری یادوں کا کبھی کبھی بِنا بات کے مُسکراؤ گے....🖤🥀 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

مجھے لوگوں سے کسی چیز کی توقع نہیں ہے
کیونکہ عزت نام اور شہرت سب خدا دیتا ہے

خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے 
اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی
M  ★ : خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی - 
Beautiful People image
M  ★ : کہیں وفا ہی نہیں تھی ،ہر اک سوالی تھا۔۔۔ میرے مِزاج کے لوگوں سے شہر خالی - 
MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کے دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف ؟
جو کہتے تھے ہم تمہیں اچھے سے جانتے ہیں 💔💔

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

Lo g gai bhens paani mai

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

راستے خوبصورت ہیں تمہارے ساتھ
منزل کی فلحال بات نہیں کرتے

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

نہ جان سکیں وه میری دل کی بات
نہ جانے وہ کس بات پر روٹها ہوا ہے

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 
MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

ڈاکٹر: لڑکی سے کیسی ہو؟
لڑکی: ٹھیک ہوں۔
ڈاکٹر: پھر دوائی لینے کیوں آئے
🤣🤣🤣🤣

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

اس کو سمجھاؤ اک تم بھی ہوتا ہے
پھر بھی اس نے آپ ہی کہنا ہوتا ہے🥰🥰🥰

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

ایک نام ایک ذکر ایک تم ایک تمہاری فکر
بس یہی تو ہے عشق میرا زندگی میری

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو
جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو ❤️

MaSoOM_LaRkA_05
 ★ 

کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کو
جب سے تم ملے ہو ڈر سا گیا ہوں میں💞💞