میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں🥺🥺
تیری محبت حیات کو لکهوں کس غزل کے نام سے
تیرا حسن بهی جان لیوا تیری سادگی بهی کمال ہے🥰🥰
اوڑھ کر تیری دی ہوئی شال
میں دسمبر کی شامیں منایا کرتا ہوں
Advance post for December 😜😜
سوچتی ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا
اپنے سائے کو بھی کیوں ساتھ جگاؤں اپنے

ڈاکٹر کہاں پہ درد ہو رہا ہے؟
مریض اگر فیس کم کرو گے
تو بتاتا ہوں ورنہ ڈھونڈتے رہو😶😐
Asslam O Alaikum Good Evening
بل آخر ہم ساگ کے قریب آ ہی گئے🤭🤭🤭
ہم نے قطرہ دیکھا نہ دریا پہ غور کیا
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
Asslam O Alaikum
گلاب جیسی ہو گلاب لگتی ہو
ہلکا سا بھی مسکراؤ تو لا جواب لگتی ہو
For you 💖💖💖
Asslam O Alaikum Jumma Mubarak


تیرے خاموش ہونٹوں پر محبت گُنگناتی ہے
تو میری ہے، میں تیرا ہوں بس یہی آواز آتی ہے

گفتگو میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے
کہ ہم سمجھنے کے لئے نہیں سنتے بلکہ جواب دینے کے لیے سنتے ہیں
نئی چیز کے آنے کا انتظار کرنے سے بہتر ہے کہ
تم اسی چیز کو ٹھیک کر لو جو تمہارے پاس ہے
دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے
تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے
سب سے اول رکھا ہے تمہیں
تم ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو🥰❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain