آپ کو کہا تھا نہ یوں مت گنوائے مقام اپنا
نا قدرے لوگ دل سے اُتر جاتے ہیں 🖤🥀"
*نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!*
*تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... 💕*
"K"
بڑی عید کے فوراً بعد شادیوں کا سیزن شروع ہو جاتا ہے
خیر سانوں کی 🤔🤔
آپ یہ بتاؤ عید کیسی گزری ۔۔🥴🥴
"بعض لوگ خاموشیاں پڑھ لیتے ہیں"🥀🙃
بعض الفاظ بھی نہیں سمجھ پاتے....💯😐
بس اتنا سا ہی تھا؟؟🙂
وہ جو تم کہتے تھے پیار ہے۔۔🙃🥀
باتیں تو مجھے بہت آتی ہیں 😳
مگر میری کوئی سنتا نہیں ہے 😒😱😐
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙
کیسے چھوڑ دوں___تجھ سے محبت کرنا__😍
تو قسمت میں نہیں__پر گروپ میں تو ہے😅🙈
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
خوبصورت ہے چاند بھی مگر😶
وہ زمین زادی الگ ہی معیار رکھتی ہے😍
ایک نتھلی مفت میں دینی پڑی مجھے...
آج تیری ہمنام میری دکان پر آئی تھی...❤️❤️
#EiD Mubarak 🥰
#سنو..! 😍
#تم نے مجھے کیوں #چھوڑ دیا😌
#حالانکہ🤨
تم کسی کے #پانچ_روپے بھی نہیں #چھوڑتی😂😁
لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎
کیوں ایک دُعا میں ______ اٹک کے ره گیا ہے دل،
کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا،؟❤
"K"
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر🔥🔥🔥
###مرشد ۔۔۔۔۔!!!
سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے🔥🔥🔥
بے کار ہی پڑا ہے یہ سینے کے وسط میں
بہتر ہے دل کو بیچ کے پتھر خرید لوں,,
*ہمارے شہر آ جاؤ سدا برسات رہتی ہے،،*
*کبھی ☁️ بادل برستے ہیں،، کبھی آ نکھیں برستی ہیں!!*
🌹🌹
نگاہیں نہ پھیرو ہم سے 🙄
ہم دل نہیں برف کا کولہ لینے آے ہیں 🙁😕😒😁🙈
اک شام کے آنچل میں چھپا کر تمھیں جاناں💑
خواھش ھے کے دیکھوں ، تنہا تیری صورت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain