Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

MaSoOM_LaRkA_05's posts:

MaSoOM_LaRkA_05
 

وقت تجربہ تو دیتا ہے 💔
لیکن۔ ۔ ۔
معصومیت چھین لیتا ہے😔

MaSoOM_LaRkA_05
 

منزلوں سے گمراہ کر دیتے ہیں لوگ...!!!
ہر کسی سے راستہ ہوچھنا اچھا نہیں ہوتا...!!!🔥

MaSoOM_LaRkA_05
 

کیا میں آپکے inbox میں آ جاٶں
قسم سے باہر بہت گرمی ہے😔😐🙂😁

MaSoOM_LaRkA_05
 

تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن
تیری لمبی زبان کا دکھ ہے😜😜😜🤣
#مرشد

MaSoOM_LaRkA_05
 

*_سارے گلاب مدہم دکھائ دیتے ہیں_*✨
*_نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہے_*✨
*_❣️🥀Masooom😊💯✍️_*

MaSoOM_LaRkA_05
 

یوں شرارت بھری نظروں سے نہ دیکھو ہم کو
عشق شوخی پہ اُتر آیا تو تیرے ہونٹوں کی خیر نہیں😘😍🙈

MaSoOM_LaRkA_05
 

Muje two addad GF chahiye mile ghee kea yaha😂😂😂😘

Romantic Poetry image
M  : Post by Awais - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

کیا آپ کے علاقے میں بھی رات کو ستارے ✨ نکل آتے ہیں. 🤔

میں خوشبو مختلف  ھوں خوشبووں سے❤
میں سب میں رہ کے سب جیسا نہیں ❤️❤️
#Awais
M  : میں خوشبو مختلف ھوں خوشبووں سے❤ میں سب میں رہ کے سب جیسا نہیں ❤️❤️ #Awais - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

Thori jaga de dy muje tere pass kahi reh jao mai...
Khamoshian teri suno aor door kahi na jao mai... 🎶🎶😊😊

MaSoOM_LaRkA_05
 

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر
💔😢💔

تم جو ہوتے تو بات اور تھی
اب کے بارش تو صرف پانی ہے
M  : تم جو ہوتے تو بات اور تھی اب کے بارش تو صرف پانی ہے - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

MaSoOM_LaRkA_05
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

MaSoOM_LaRkA_05
 

"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤

MaSoOM_LaRkA_05
 

🍂میری کائنات میں کئی ____ ستارے ہیں زیر گردش
میں جس کی گردشوں میں ہوں وہ ایک چاند تم ہو🍂

MaSoOM_LaRkA_05
 

اگر زندگی چار دن کی ہے تو شادی کس دن کرنی چاہئے
🤪 Masoom log🌹🤣

MaSoOM_LaRkA_05
 

نائی کے بھی آنسو نکل آئے
جب
ایک آدمی آکر کہتا ہے کہ بال اتنے چھوٹے کر دو کہ بیگم کے ہاتھ میں نہ آئیں۔
😂😝😁😂😂😂

MaSoOM_LaRkA_05
 

جس شخص کی غلطی, غلطی نہ لگے.!!
کتابِ عشق کی تفسیر میں اسے محبوب کہتے ہیں.!!