Close the window that hurt U.....no matter how beautiful the view is...!
ایسا نہیں کے اُس کے انکار سے میں مر گیا ✌✌
بس ایک پروگرام دل نے بنایا تھا جو وڑ گیا ✨ 😂
*اتنا شریف ہوں کہ🫣🙈*
*لڑکیاں بھی سوچتی ہوں گی کہ یہ چھیڑتا کیوں نہیں ہے😁🙊*
بلاک لسٹ کھا گئی نوجوان کیسے کیسے۔
😂🤣😍🤪
😔وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے .😖
🥀جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے !💔
🍁💫🍁
*لــــٓ٘͜ـڑکــــٓ٘͜ـیوں کــــٓ٘͜ـے بھــــٓ٘͜ـی مــــٓ٘͜ـزے ہیــــٓ٘͜ـں*
*نــــٓ٘͜ـہ دمــــٓ٘͜ـاغ نــــٓ٘͜ـہ ٹینــــٓ٘͜ـشن*
😐😒🤭😂
گر یونہی گھر میں بیٹھا رہا، مار ڈالیں گی تنہایاں
چل ذرا میکدے میں چلیں اے فناؔ، دل بہل جائے گا
اِک تیری نظر میں مسترد ٹھہرے ہم
کسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے 🙂
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم
😍 کھوئے والی قلفی میں تیلا ہو جیسے
😁
کبھی میسّر تھیں ہمیں بھی خوشیاں ، مگر💔
خوشیاں کہاں مُستقل رہتی ہیں😢💯
=^سنگل بھی دُکھی😒🤚=°
=°ریلیشن شپ والے بھی دُکھی🤦°^
=°شادی شدہ بھی دُکھی😞°^
"آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے..🥺"
#__🌸🪄
اچھا لگتا ہے تنہا بیٹھ کر ۔۔
تجھے دیر تک گالیاں دینا۔۔۔🔥
یوں نہ مِل مٌجھ سے خفا ہو جیسے
ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے
😔
*کسی طور بھی پیچھا نہیں چُھوڑتا
خیالِ یار بھی بگڑے بُخار جیسا ہے
🌸💍🌎
ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﺯﮎ ﺳﮯ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﺍﮐﺜﺮ
ﮐﺘﻨﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﮞ ہوﺗﯽ ہے
_♥️
*محبت مختصر بھی ہو تو*
*بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہیں۔۔🌝💔*
شکر ہے اللہ کا 🥀
جسنے لڑکوں کو اتنا حسین اور کیوٹ پیدا کیا 🥀👀 ورنہ پالر کے دھکے کون کھاتا؟
.
❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں. ❤
...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain