💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!
محبت ھو کہ نفرت ھو بھرا رھتا ھوں شدت سے
کوئ بھی کام کم کرنا مجھے ہر گز نہی آتا
انداز بیاں اگرچہ میرا شوق نہیں ہے
شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
زندگی کا زخم گہرا تھا _____، مگر اتنا نہ تھا تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، مگر اتنا نہ تھا
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے
اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔
جون ایلیاءؔ