وہ میری ایک بھی نہیں مانتا
پھر بھی کہتا ہے "حکم کریں "👑✨💉🥀❤️🧐
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔
کوئی بھی نہیں ہے 😁
کاش علامہ اقبال میری شادی کا خواب دیکھ لیتے ؟
🤐🤧
مشورہ اور نمک اُس وقت تک نہ دیں، جب تک مانگا نہ جائے، شاید اگلا بندہ پھیکی زندگی میں ہی خوش ہو ! 🍂🤍
اس وقت جاگنے کی وجہ
عادت، محبت، انتظار یا کچھ اور