مسلسل اہمیت کے با وجود اگررشتے
بے قدرے اور بد مزاج رہیں
تب رہنے کی بہترین جگہ حدود ھے۔۔
✔✔
زندگی کا پہلا غسل اور آخری غسل جب دوسرے دیتے ھیں تو پھر تکبر کس بات کا???
یا اللہ ھمیں تکبر اور غرور سے بچا۔۔۔۔
آمین
دوستوں کی زباں کو کھلنے دو۔۔۔
بھول جاٶ گے زخم خنجر کے۔۔
اب تیرٕے ترکِ تعلق کی سمجھ آٸ ھے۔۔۔
لوگ سستے میں ملی چیز گنوا دیتے ھیں۔۔۔
✔✔✔
شوق سے بدلو پر اتنا یاد رکھنا۔۔۔
ہم بدلے تو کروٹیں بدلتے رہ جاٶ گے
🍁🍁🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain