ہم برے تھے
برے ہیں
اور برے ہی رہیں گے۔۔
فکر تو وہ کریں جو
بولتے کچھ ہیں
کرتے کچھ ہیں
اور ہوتے کچھ ہیں۔۔
✔✔
سو دوستوں سے بہتر وہ ایک دشمن ھے۔۔
جو دل میں نفرت تورکھتا ھے۔۔پر منافقت نہیں کرتا۔۔
ALLAH HAFIZ.
سوچتی ھوں محبت سے اب کنارہ کرلوں۔۔
آرام کروں کچھ دن۔۔۔اور پھر دوبارہ کرلوں
🔥🔥
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
Good morning
🌄🌄🌄🌄
تمہیں اگروہ محبت نہ مل سکی
جس کا انتخاب تم نے کیا تھا
تو تم اب اس محبت کا انتظار کرو
جسے اللہ نے تمہارے لیۓ منتخب کیا ھے۔۔
✅👍✔💯
عشق جس کو طلاق دے ڈالے۔۔
اس کی ساری حیاتی عدت ھے۔۔
اگر آپ ہر کسی کے قابل بننے لگ گۓ ۔۔تو آپ اپنے قابل بھی نہیں رہیں گے۔۔
✅✅✅✅