تجزیہ۔۔
فکرِ معاش مرد کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ھے۔
اور جواٸنٹ فیملی کے مساٸل عورت کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتے ھیں۔۔۔۔
👍💯✔Agree
💟💟خوب صورتی کی انتہا دیکھی۔۔۔۔۔
جب میں نے مسکراتے ھوۓ میری ماں دیکھی۔۔💚💚
👌👍✔💯✅
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
Good morning
🌺🌺🌺🌺