میں نے کہا تھا تم سے کہ کوٸ طوفان نہیں أٸیگا درد اپنی رفتار سے بڑھ رہا ھے۔ مگر تم بضد تھے کہ۔۔ أسمان کا رنگ۔۔ ھواٶں کی سنسناہٹ اور أس پاس کی گہری خاموشی کسی بڑے حادثے کا پتہ دے رہی ھے۔۔ پھر بھی کوٸ طوفان نہیں أیا پھر۔۔۔ اچانک تم نے ھاتھ چھوڑ دیا اور ایک قیامت برپا کردی۔۔ 🖤