السلام و علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔
پیاریو۔۔۔۔۔۔۔
دعا میں یاد رکھا کرو۔۔۔۔۔
ان شا اللہ جلد پھر آئیں گے۔۔۔۔۔
فی امان اللہ
❤❤❤
ہوش کا کتنا تناُسب ہو بتا دے مُجھ کو،...
اور اس عشق میں درکار ہے وحشت کتنی...؟
دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دست شناس،...
رزق کتنا ہے مُقدر میں..؟ مُحبت کتنی...؟
کس دن بساطِ زیست پلٹ جائے کیا خبر
ہر مہرہ اپنے خانے میں نا مطمئن سا ہے
😯
ٹیچر : بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😏
بچپن(میرے دل سے نکلے لفظ)
منہ اندھیرا، بغل میں پارہ، گھر خداکا
پہلی کرن سےاجلا اپنا بچپن تھا
کچی مٹی، ہلکی بارش، سوندھی خوشبو
کیسا مہکا مہکا اپنا بچپن تھا
اگتاسورج، چہکتی چڑیاں، لپکتےکوے
گڑ شکر سے میٹھا اپنا بچپن تھا
چھوٹی چوکی، چنگیر میں روٹی، میٹھی لسی
ماں کے گرد وہ گھیرا اپنا بچپن تھا
مٹھی میں جگنو، چٹکی میں تتلی،ننھے سپنے
چرخہ کاتتی بڑھیا اپنا بچپن تھا
کوکلا چھپاکی،ککلی کلیر دی، یسو پنجو
پرانے بوہڑ کی اوک میں چھپنا بچپن تھا
میرے بچے کیسا بچپن جھیل ریے ہیں؟
میرا بچپن کیا ہی اچھا بچپن تھا
سارہ عرفان
دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی
عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے
کہ اس کے آنگن میں پھول پر
اک نیلی تتلی مری ہوئی ہے
کبھی آذانوں میں کھوئی کھوئی
کبھی نمازوں میں روئی روئی
وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے
کہ جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے
درود سے مہکی مہکی سانسیں
وظیفہ پڑھتی ہوئی وہ آنکھیں
کہ اک شمع دان میں وہ
کئی برس سے پڑی ہوئی ہے
وہ دکھ کی چادر میں لپٹی لپٹی
وہ کالے کپڑوں میں سمٹی سمٹی
محبت اس نے بھی کسی سے شاید
میری طرح ہی کی ہوئی ہے ...
بارشوں کے ہونے پہ
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
بارشوں کے ہونے پہ
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آتا ہے
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں
۔۔۔۔۔
ظرف ۔۔۔۔۔۔خون میں شامل ہوتا ہے...
نسلیں ماتھے پر نہیں لکھی ہوتیں...!
حنین : ''موٹے آلو! شادی میں کھانے کے تین اصول یاد ہیں نا؟''
سیم : ''بالکل!
پہلا اصول، وہ چیزیں نہیں کھانی جو صرف معدہ بھرتی ہیں جیسے چاول، روٹی اور سلاد۔ دوسرا جو عام طور پہ کھاتے رہتے ہیں جیسے مرغی اور بیف، ان پہ زیادہ قیمتی گوشت کو ترجیح دینی ہے جیسے مٹن اور پراوۤنز۔ تیسرا اور آخری اصول، یہ سب اپنا آخری کھانا سمجھ کر کھانا ہے۔''
حنین : ''درست!''
: )))
#Namal_Novel
اَزل سے اِن ہتھیلیوں میں ہجر کی لکیر تھی
تمہارا دُکھ تو جیسے میرے ہاتھ میں بڑا ہُوا
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮑﯽ ﺩﻟﯽ ﺗﻤﻨﺎﺋﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﮯ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﺘﮯ ﮨﯿﮟ.
ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺳﭻ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﺎ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﺳﻤﺠﻬﻮﺗﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ.
ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺳﻤﺠﻬﻮﺗﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﺩﯾﮑﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺒﯽ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻣﻠﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﺮﮮ ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺒﯽ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﺮ ﺣﺎﻝﻣﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﮔﺰﺍﺭ ﺭﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮨﻮ ...!!!!
آنکھ بھر کے تھا دیکھنا اس کو
آنکھ پہلے ہی میری بھر آئی۔۔۔۔۔۔
انا پرستی کی حد پوچھتے ہو ؟
تو سنو !!!
جس کے بنا مجھے ہر سانس ٹوٹتی لگے
میں نے اس کوبھی پانے کا وظیفہ نہیں کیا۔۔
🍂
آپکے دل میں جلیں میری محبت کے دیپ
ہٹو سامنے سے میری پوسٹ آرہی ہے
پیپ۔۔۔پیپ۔۔۔پیپ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain