مانا کہ مخبت کے سفر میں سو سو مشکل ہیں۔۔۔۔۔لیکن یہ سفر آسان بھی ہے ۔۔اگر ساتھ تمہارا ہو 😍😘
"پاکستانی" دُنیا کی واحد انوکھی مخلوق ہیں جو “امریکہ” میں “اسلامی سکول” اور “پاکستان” میں “امریکی سکول” ڈھونڈھتے ہیں
Girl ek bt btao
Agar makeup nhi hota 😕
To ap sab ka Kya hota🤔
تمام لڑکوں سے گزارش ہے کہ لڑکیوں کی طرح
لمبے بال نہ رکھیں ابھی 2 گھنٹے فضول ایک🤧
گاڑی کے پیچھے گھوم کر آیا ہوں😒😏🤦🙉
حق مارتی ہیں سانولیوں کا
یہ گوری چٹی حسین لڑکیاں۔
جب دو من پسند لوگ گلے لگتے ہیں تو مرد کے دل کو
اور عورت کے ذہن کو سکون ملتا ہے!
مبارک ہو تمہاری ہونے والی بھابھی
پھر سے لڑکا نکلی
😔😔
👸لڑکیوں کبہی نماز پڑھتے وقت
قمیز پر لگا موتی گوڈے کے
نیچے ایا۔
کاش
پاکستان میں یہ قانون نافذ ہوجاۓ کہ افطاری کے برتن لڑکے دھوئیں گے 🌚🤣
چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں
ہمیں اپنوں نے لوٹا جہاں پانی کم تھا🙂✨
Mera shair meri mrzi😁🤷♀️
میرے پاس 10 روپے ہیں
5 روپے کزن کی شادی کی شاپنگ 3 روپے کا اسکو گفٹ باقی 2
روپے سمجھ نہیں آرہا کدھر خرچ کروں🤔
*آنٹیوں سے بندہ کھل کر بات*
*کر لیتا ہے🙈*
*لڑکیاں تو نخرے ہی کرتی رہتی ہیں🤣🤣*
جس کا چکر نہیں چل رہا
وہ مجھے سے رابطہ کریں
شکریہ😁😁
بھاگ رہے ھو جس کے پیچھے مل گیا تو کیا کرو گے...🙂🦋
کاش کوئی آنٹی مجھ سے بھی سیٹ ھو جاۓ میں اسکی دن رات خدمت کرو گا💔🙂
اے خدا کسی شرارتی آنٹی سے ملادے
😂😂🙈😜
لڑکیاں نخرے بہت کرتی ہیں 😏🥲🥲🙊🙊
کھاؤ قسم کہیں چکر نہیں چل رہا تُمہارا ۔"
😒😒🔪
اردو کا ایک محاورہ ہے🙄
کہ چور کی داڑھی میں تنکا لیکن🤔
"اگر چور لڑکی ہو تو"کیا محاورہ بنےگا.🧐😒
رونقیں ختم ہوئیں، مُرشد! 🙂
پڑوسیوں کی لڑکی کی منگنی ہوگئی💔
امریکہ کے 17 سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کر لیے
ہمارے یہاں 17 سالہ جوان میت والی خوشبو لگا کر گرلز کالج کے باہر کھڑے ہوتے ہیں
🙂💔🔪🚬
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain