جب اگنور کرنا ہو ڈنکے کی چوٹ پہ میسج سین کر کے اگنور کرتا ہوں ۔ یہ واٹس ایپ پہ نیلے ٹکس اوف کرنے والی چول نہیں ماری کبھی 💯🔥
رات کو اکیلے چھت پے جانے کے بعد 120 کی سپیڈ سے واپس کیوں آتی ہو لڑکیوں ..
🙄🙄
🙄🙄
بڑی ہو جاؤ لڑکیو آخر کب تک ہوائی جہاز کو دیکھ کر ٹا ٹا کیا کرو گی 🤦
مجھے ایسی گرل فرینڈ چاہیے
جو مجھ سے بھی بڑی
ٹھرکی ہو 😋🔥
شادی اپنے سے چار پانچ سال بڑی لڑکی سے کرنی چائیے
تاکہ وہ ڈانٹے تو بندہ یہ سوچ کر دل کو تسلی دے لے
خیر اے وڈی اے. 🤣🤣🤪😜😝😂🤣
Complete this line
Halki phulki bhook mein halka phulka_______?🙂😂😌
🥀🍂اگر اپنے والدین کے لئے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو صرف اتنا کیجئے کہ" کوئی آپکی وجہ سے انکی تربیت پر انگلی نا اُٹھائے۔۔۔
تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کا مہنگا ترین دودھ سالی کے پاس ہوتا ہے🥴😉
مرغی۔۔۔۔۔۔مرغا
طوطی۔۔۔۔۔۔طوطا
بکری ۔۔۔۔۔۔۔بکرا
وہ پوچھنا یہ تھا کہ مچھلی کے ہسبنڈ کو کیا کہیں گے 🤷🙄😒
میری گرل فرینڈ آج رضاے الہی سے اپنے خاوند حقیقی سے جا ملی
دعاوں کی درخواست
🙏🏻
ڈاکٹر وائٹ کوٹ اور وکیل بلیک کوٹ کیوں پہنتے ہیں؟؟..🤨
عقل والے روشنی ڈالیں🔥
🧐
صبح کا ناشتہ خود بناتی ہو کے
وہ بھی ماما بنا کے دیتی ہیں نکمیوں
😜😜😍😝🙈🙈
*اگر یہ " 🫀 " ہے تو*
*پھر یہ " ❤️ " کیا ہے!*
🤔
عورت اگر مرد سے زیادہ خوبصورت ہوتی تو میک اپ مرد کے لیے بنتا
عورت کے لیے نہیں
..زرا نہیں پورا سوچئے 😎
Banda in ko 6 packs wala chahia apni tummy to dekho 🥴😈
نخرے بھی اٹھا لوں گا اور خرچے بھی لیکن لڑکی پٹھانی ہونی چاہیے۔ 😒🙈🙈
گاؤں کی لڑکیاں شہری لڑکیوں سے زیادہ پیاری ہوتی ہیں🖤😍
تلخ حقیقت 🫠 ?
ہم بڑے شوخ ہیں منہ زور ہیں گستاخ بھی ہیں
ہم سے اُمّـیـدِ محـبـت نہ لگائیـے.. جائـیے۔۔۔۔۔🖤🦋✨🥀