اگر میرا بس چلے تو تمہیں محبت میں اتنا مصروف کر دوں
کہ تمہیں میرے بغیر سانس تک نہ آئے💔🥹🤍
*محبت کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی_____🤍🫶*
*جن سے ہوتی ہے وہی خاص بن جاتے ہیں_____💯🤍
*وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی🤐*
*جس کو بتا دیا جائے کہ تم ضروری ہو!*🥺🥀
*میں تمھیں بھول بھی تو سکتا تھا.💔*
*ہاں مگر یہ نہیں ہوا مجھ سے..!! 🥀🪦*
*اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے* 💔
*لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کر* 🥀
*مُجھے پتہ تھا کہ ؛ یہ دُنیا تُمہیں مصروف کر دے گی ، تُم میرے بغیر بھی جی ہی لوگے💔🖤*
*مجھے وہ میرے بچپن کی راتیں چاہیے،.....!!!🔥🥺*
*جب میں بنا کچھ سوچے سو جاتا تھا.....!!!!🔥🍂🤍😇*
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کال
کاٹ کر دوبارہ کرنے سے آواز صاف آتی ہے😒🙆😁🤣
خواب آنکھوں سے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نیند راتوں سے گئی🍂💔
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زندگی ہاتھوں سے گئی🍂😢
*بس ایک ساتھ تُمہارا مانگا تھا ؛ میں نے کب یہ سارا جہاں مانگا تھا!🥀🌚*
*دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*____**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*____**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*____**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!* ____**❤
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!*____**❤
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!*____**❤
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!*____**❤
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*__
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂
#زندگی میں لوگ دکھ کے سوا دے بھی کیا سکتے ہیں💔
#مرنے کے بعد کفن دیتے ہیں ❤️وہ بھی رو رو کے😓😒
🖤🔥
دل❤ کسی سے تب لگانا جی۔۔۔۔۔۔
جب دلوں 💔💔کو پڑھنا سیکھ لوں
ہر چہرے کی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی
*❣️❤️بات کرنے کے لئے وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی بس دل میں اہمیت ہونی چاہیئے😍🥀*
✨🔐🌍♥️
💔محبت کو یہاں تک آج کے انسان لے آئے
💞 جہاں دیکھا حسین چہرہ وہاں ایمان لے آئے
زندگی "م" کا اک مختصر سا قصہ ہے💔💔
ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت 💔
اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ،
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے💯🤗
چائے صرف چائے نہیں ہوتی، 💕
سلیقہ ہوتا ہے.....❤️
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain