تم یاد نہیں کرتے،
ہم بھلا نہیں سکتے.
تم ہنسا نہیں سکتے،
ہم رلا نہیں سکتے.
دوستی اتنی خوب صورت ہے ہماری،
"اے دوست"
تم سوچ نہیں سکتے
ھم بتا نھيں سکتے
//: کبھی نہ آیا وہ میرے ساتھ چل کے
ہمیشہ گیا وہ مجھے ناراض کرکے
میری موت پر اگر وہ آے توکہہ دینا
کہ ابھی ابھی سویا ھے
تجھے یاد کر کے.
آواز تو نہیں آتی لیکن خدا کی قسم۔۔۔❤️
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے۔۔۔💔😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میری سزائے موت پے سب غم زدہ تھے اور
میں خوش تھا کہ زندگی کی سزا روک دی گئی...🖤
ہو سکے تو دور ہی رہنا مجھ سے🌷
ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چُبھ نہ جاؤں_🔥
غالب اسے کون توڑ سکتا ہے
جیسے غم میں بھی راحت ملتی ہو 🥀🖤✌️
😅🤣🤣😂ٹیچر ۔ اتنى دیر سے کیوں اتے هو تم ؟؟؟
پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
اگے اسکول ھے اهستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣
صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے
#کسی_کے_آنے_یا_جانے_سے #فرق_نہیں_پڑتا💯😏
#لوگ_اتنی_نبھاتے_ھیں_جتنی#اوقات_ہو😎😊
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
دیکھ لی تیری ایمان داری ہے
اے دل 🙏
تو ہے میرا لیکن تجھے خیال کسی اور کا ہے ❤️