میں نے سنا تھا کتا پیچھے لگے تو فوراً بیٹھ جاٶ تو وہ کچھ نہی کہتا😟😟 ایک دن میرے پیچھے کتا لگا میں بیٹھ گیا تو کتا بھی بیٹھ گیا پھر ہم شام تک وہی بیٹھے رہے🙆💁😯
Dear Damadam User, Zong cares for your health and well-being. We urge you to please avoid unnecessary travel, practice social-distancing, wash your hands at regular intervals and stay at home as much as you can to protect yourself and others around you. For WHO guidelines: http://bit.ly/CoronaCHK
اسلام آباد میں دل دہلانے والا دردناک واقعہ ۔۔۔😥 صبح صبح 7 بجے ہوا یہ واقعہ جسے سن کر انسان کی روح کانپ جاتی ہے! آخر کیا قصور تھا اس معصوم بچے کو مگر ان ظالموں کے ہاتھ نہ كانپے، صبح 7:00 بجے صرف 5 سال کا معصوم بچہ جو ابھی صحیح طرح بول نہیں سکتا تھا تین لوگوں نے اسے گھیر لیا، لوگ بھی کون؟اس کے اپنے ایک باپ، دوسری اس کی ماں اور تیسری اس کا حقیقی بھائ... !!! میٹھی - میٹھی باتوں سے، اس بہلايا، پھسلايا، پھر صحن کے بیچوں بیچ اسے دبوچ لیا! وہ ہاتھ جوڑتا رہا، روتا رہا ... اس کی چیخوں سے آسمان لرز گیا، مگر اس کے سگے ماں - باپ اور بھائ نے اس کی ایک نہ سنی اور اس کو زبردستی نہلا دیا اور تیار کر کے، اسکول بھیج دیا ۔۔۔ "بیچارہ" 😞😞