Mabella : بارش سنا ہے بہت بارش ہے تمہارے شہر میں سنو بھیگنا مت ذیادہ اگر دھل گئیں... MORE▼ساری غلط فہمیاں تو بہت یاد آئیں گے ہم Happy Rim jhim 💦💧☂☔ - 64 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Mabella : Just like seasons people are changed and this is life✌✔💯 - 64 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Mabella : اک دیہاتی نے گارے مٹی سے گھر بنایا گھر میں اس نے چھوٹی سی مسجد بھی بنائی اس... MORE▼کے سات بیٹے تھے تعمیر مکمل ہوئی تو اس نے بیٹوں کو بلا یا اور کہا میں چاہتا ہوں کہ مسجد کی لپائی جنت کی مٹی سے کرو تم سب بھائی جاؤ اور جنت کی مٹی تلاش کر کے لاؤ بیٹے پریشان ہوگۓ کہ جنت کی مٹی کہاں سے لائیں باپ کا حکم تھا چھ بیٹے ڈھونڈنے نکل کھڑے ہوۓ جبکہ سب سے چھوٹا بیٹا بیمار تھا گھر پر ہی رہا بھائی شام کو تھکے ہارے خالی گھر لوٹے تو کیا دیکھتے ہے چھوٹا بھائی بوری میں مٹی لے کر بیٹھا ہے باپ نے پوچھا بیٹے گھر بیٹھے تجھے جنت کی مٹی کہاں سے مل گئی بیٹے نے کہا سارا دن ماں کے پیچھے پیچھے پھرتا رہا جہاں جہاں وہ قدم رکھتی وہاں وہاں سے مٹی اٹھا اٹھا کر جمع کرتا رہا یہ وہی مٹی ہے یہ ہے ماں کی شان ماں باپ کی عزت کرو کرو💞💞❣💞💞 - 64 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Mabella : بہت وفادار ہے تیرا دیا ہوا درد تو نہ ہو تو یہ ہر پل ساتھ رہتا ہے 💔🔥💔 - 64 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT