Mabella : کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا وہاں پہ شکر کیا جہاں پہ صبر کرنا مشکل... MORE▼تھا سلام یا حسین علیہ السلام - 65 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Mabella : انسان اپنے دکھ کو بھول جاتا ہے جب کربلا کا واقعہ سنتا ہے ایمان بھی تازہ ہو... MORE▼جاتا ہے ایسی صبر والی مثال اور کہیں نہیں ملتی پوری دنیا میں جو غم میں بھی اللہ کا شکر ادا کرتے ریے سلام یا حسین علیہ السلام - 65 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT