Damadam.pk
Mad-GirL-007's posts | Damadam

Mad-GirL-007's posts:

Mad-GirL-007
 

رکھیے ذرا سنبھال کے نشتر حروف کے
اپنا جگر تو آپ کے لہجے سے کٹ گیا
میں ہی گراں تھا آپ کو میں ہی تھا ناگوار
لیجے یہ سنگِ راہ بھی رستے سے ہٹ گیا
26جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

وقت کی قبر میں الفت کا بھرم رکھنے کو
اپنی ہی لاش اتاری ہے تمہیں کیا معلوم
26جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

میرا وجود اگر راستے میں حائل ہے
تن
تم اپنی راہ نکالو پھلانگ جاؤ مُجھے
26جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

اس کے دروازے پہ دستک تو نہیں دی لیکن
اپنی خاموشیاں دہلیز پہ چھوڑ آئی ہوں
26جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

میں دیر کروں تو خدشات لاحق رہیں اس کو
نظر نہ آؤں میں تو پریشان ہوا کرے کوئی۔!
26جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے،
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے...!
25جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

Al-hamduLILLAH عزوجل! ! !
❤🩹
25جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

آج کے بعد عشرتِ مجلسِ شامِ غم کہاں
دل نہ لگے گا تیرے بعد، پر تیرے بعد ہم کہاں
اب یہ جبین و چشم و لب تم کو نظر نہ آئیں گے
غور سے دیکھ لے ہمیں، آج کے بعد ہم کہاں.
نکہتِ یاسمَن قبا ، بھول نہ جائیو ہمیں
صبح کے بعد تُو کہاں، شام کے بعد ہم کہاں
یہ جو نَوا گری کے ساتھ چیخ نہیں رہا ہُوں میں
سینۂ نے نواز میں، آخر اب اتنا دم کہاں
Allah Hafiz.
23جuلy,2025.

Sad Poetry image
M  : 23july,2025. - 
Mad-GirL-007
 

میں بھی کتنا عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں
کہ بس
خود کو تباہ کرلیا اور ملال بھی نہیں
23جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

اُن کی اُمیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے عمر گزار دی گئی
23جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

میں وہ گوہر کہ طلب جِس کی رہی شاہوں کو
ہائے وہ بدبخت مجھے پا کے گنوانے والے
23جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے دُکھ یہ ہے میرا یوسف و یعقوب کے خالق وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے
23جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لٹادیا
مرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکادیا
کرو کج جبیں پہ سرِ کفن، مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرورِ عشق کا بانکپن، پسِ مرگ ہم نے بھلادیا
اُدھر ایک حرف کے کشتنی، یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی
جو کہا تو ہنس کے اڑادیا، جو لکھا تو پڑھ کے مٹادیا
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنادیا
(فیض احمد فیض)
23جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

ہم بنیں گے بلا کے انا پرست ہم نے بھی حد کی تھی لوگوں کے،سامنے گڑ گڑانے کی
23جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

ہم رہروانِ راہِ فنا ہیں برنگِ عمر
جاویں گے ایسے، کھوج بھی پایا نہ جائے گا
ہم بیخودانِ محفلِ تصویر اب گئے
آئندہ ہم سے، آپ میں آیا نہ جائے گا

Mad-GirL-007
 

اِنسانی دِل سے سخت اور ظالم کوئی شے نہیں ۔۔۔ یہ تب بھی دھڑکتا ہے جب اِسے...
مر جانا چاہیے
23جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے
خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں !.
23جuلy,2025.

Mad-GirL-007
 

وہ بھی نہ آیا عمر گزشتہ کے مثل ہی
ہم بھی کھڑے رہے در و دیوار کی طرح
23جuلy,2025.

Sad Poetry image
M  : 23جuلy,2025. -