Damadam.pk
Madam11's posts | Damadam

Madam11's posts:

Madam11
 

اب تیرا بچھونا
خاک ہے سکینہ
😥😥😥😥😥
کل نہیں ملے گا
باپ کا یہ سینہ
😭😭😭😭😭😭

Madam11
 

سبھی کی راہ دیا ، اب جلانا لازم ہے
یہ دور وہ ہے کہ ہنسنا ہنسانا لازم ہے
خدا کی یاد بھی لازم ہے اس گھڑی لیکن
خدا کے بندوں کی ہمت بڑھانا لازم ہے
اے میرے دوست یہ مایوس گفتگو کیا ہے
زباں کے شر سے سبھی کو بچانا لازم ہ

Madam11
 

وہ جب آئے گا دیکھے گا ، تو مجھ سے پوچھے گا
یہ کس کا ہجر ہے ،....... یہ کون کھا گیا تم کو 💔
🥀シ

Madam11
 

ہجر دی رات دا پچھلا پہر
ٹھنڈی ٹھار ہوا تے میں
کسے بے دید دی راہ وچ رل گئے
ہنجو،خواب،وفا تے میں..
🔥

Madam11
 

✨ Ramadan Kareem everyone ✨
Remember me in your prayers ❤️❤️

Madam11
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

Madam11
 

آدولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں
❣️
ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں
💯✨
🍁

Madam11
 


ایک شخص سے محبت ہی تو کی تھی
خود سے نفرت سی کیوں ہو گئی ہے؟ 💯🙂
🐼

Madam11
 

I rqst to all of u plz pry for my czn 😭😭😭 he is on ventilation 😭😭😭 in a very critical condition 😭😭😭plz pry for him that Allah give him long and healthy life ameen 😭 sumaameen 😭 plz 😭😭

Madam11
 

ہنستے ہیں تو انکھُوں سے نکل آتے ہیں آنسُوں
یہ ایک شخص کو بے انتہا چاہنے کی سزاہے
🔥🔥

Madam11
 

بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہی
لگے گا لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہی...!!
🙂 💔
🐼💯🔥

Madam11
 

وہ جو کچھ حسین سے خواب تھے،....
میرے آنسوؤں میں ہی گُھل گئے...
🔥.

Madam11
 


میں چُپ تھا کہ برباد نہ ہوجائے گُلشن کا سُکوں،
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مُجھ میں قُوَّتِ للّکار نہیں..
نَصْرٌ مِّنَ اللَّـهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ..
🌹

Madam11
 

بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے کبھی جو دل کرے بات کرنے کو۔۔۔
🥺🥺

Madam11
 

Anybody help guide me 🥺🥺😔😔?

Madam11
 

Nobody can make you happy until you are happy with yourself first.
🤩😇🤠

Madam11
 

دنیا کے سب سے دکھی الفاظ دنیا کے سب سے مزاحیہ شخص(چارلی) نے کہے تھے اُس نے کہا تھا مجھے بارش میں چلنا پسند ہے تاکہ کوئی میرے انسو نہ دیکھ لے...
(چارلی چپلن)...
👒🎀

Madam11
 

When you get through those tough times on your own, you really don’t care who stays in your life anymore.
🌹

Madam11
 

جہیز لیتے ہوۓ مذہب بھول جاتے ہیں
حق مہر لکھواتے ہوۓ دین یاد آجاتا ہے. 🌚🚫

Madam11
 

آب حیواں نہیں گوارا ہم کو
کس گھاٹ محبت نے اتارا ہم کو
دریا دریا تھا شوق بوسہ لیکن
جان بخش لب یار نے مارا ہم کو