خاموشی انسان کی تکلیف کی آخری حد ہے
جگنو
خود کو میرے دل میں چھوڑ گئے ہو
تمہیں تو ٹھیک سے بچھڑنا بھی نہیں آیا
جگنو ♥️
اس نے بات کرنی چھوڑ دی
ہم نے پروا کرنی چھوڑ دی
لوگوں کا احترام کریں اعتبار نہیں
جگنو
ہمیں کھا گئی نصیب کی حصہ داری
ہمارے بخت میں رنجشوں کے سوا کچھ نہ آیا
جگنو
ملاقات کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا
من پسند شحص ہر عمر میں اچھا لگتا ہے
جگنو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain