مجھ سے کسی نے سوال کیا؟
کیا لڑکی لڑکے پر خرچہ کر سکتی ہے
میں نے جواب دیا نہیں
پھر کہتا اپنی دوستوں سے پوچھ
کے جواب دینا جگنو۔۔۔۔۔
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🙂🤨🤔ab socho,
رشتوں کو جب پرکھا میں نے تو نتیجہ ایک ہی نکلا
ضرورت سب کچھ ہوتی ہے
محبت کچھ بھی نہیں
جگنو 😢
کتنے آسان الفاظ ہیں اپنا خیال رکھنا
کیسے۔۔
جگنو 💞