Damadam.pk
Madamjugnu's posts | Damadam

★ Madamjugnu's posts:

Madamjugnu
 ★ 

وہ تھام لیتا ہے گناہ گاروں کو بھی
وہ زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا۔۔
جگنو 💞
good morning 🌞

Madamjugnu
 ★ 

مجھے ایسا شخص کبھی نہیں ملا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو۔۔۔۔۔۔
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

تجھ کو خبر نہیں مگر ایک بات سن
برباد کر دیا تیرے دو دن کے عشق نے
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

غرور ہمشہ حسن کا ہی نہیں ہوتا
کبھی کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

تم اختتام میں اللہ کے سوا کسی کو اپنا نہ پاؤ گے
جگنو 💞
جمعہ مبارک
good morning 🌞 All friends

Madamjugnu
 ★ 

تم سے بچھڑے تو پایا ہے بیاباں کا سکوت
ورنہ دریاؤں سے ملتی تھی روانی اپنی
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

بات تو صرف چاہت اور احساس کی ہوتی ہے۔۔
ورنہ دوست اور دشمن ایک ہی حرف سے شروع ہوتے ہیں
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

نا آپ حسین یوسف ہیں۔نہ ہم مصر کے تاجر
اپنی اس بے رخی کے دام زرا کم کیجیئے
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

میرے پیار کی عمر ہو اتنی صنم۔۔
تیرے نام سے شروع تیرے نام پر ختم
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی
انہیں بتا دو جینا کوئی۔مزاق نہیں
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

جس طرح درخت کی قیمت اس کے پھل کے حساب سے ہوتی ہے
اسی طرح انسان کی قیمت اس کے اخلاق سے ہوتی ہے
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں
جن سے بات کرکے دل ہلکا اور
پر سکون ہو جائے
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

آرزو یہی کے تیرے ساتھ دیکھوں۔۔
دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

زندگی کے سفر میں گرنے کے بعد بھی اٹھنے کی کوشش جاری رکھیں
ممکن ہے کہ دوبارہ سے اٹھنا زیادہ شاندار ہو 💞
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

کاش محبت کے لیے بھی کسی ڈگری کی ضرورت ہوتی
تو میں پہلے نمبر پر آتی
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

ضائع نہ کر اپنے ۔۔۔الفاظ ہر کسی کے لیے۔
خاموش رہ کہ دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں
دل مومن ہیں یہ اپنا قبلہ بدلتا نہیں
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہو کر چلنے پر بھی رونا آجاتا ھے
جگنو 💞

Madamjugnu
 ★ 

ok friends bzi hu bad mn bt ho gi
jugnu 💞 plz narz nhi hona ok

Madamjugnu
 ★ 

خلوص دل 💞 میں لبوں پر مسکراہٹ رہنے دو۔۔
نہ خود اداس رہو ۔۔نہ کسی کو اداس رہنے دو
جگنو 💞