Damadam.pk
Madamjugnu's posts | Damadam

★ Madamjugnu's posts:

Madamjugnu
 ★ 

زندگی کا زخم گہرا تھا_____مگر اتنا نا تھا
تم سے پہلے بھی میں تنہا تھی مگر اتنی نا تھی
جگنو 💞💞

Madamjugnu
 ★ 

عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے
تین کی جلن آپ نہیں سمجھے گے
جگنو 💞💞

Madamjugnu
 ★ 

💖میں ان کی محبت میں صدا مہکتی رہو گی
وہ شخص گلابوں کے جزیروں کی طرح ہیں😍😍🌹💞💞 جگنو

Madamjugnu
 ★ 

کچھ لوگ مجبور کر دیتے ہیں بس اپنا خیال رکھو باقی سب کو ان کی اوقات پر رکھو
جگنو 💞💞

Madamjugnu
 ★ 

پراسرار راستے گہری رات ڈر خوفناک منظر
جگنو

Madamjugnu
 ★ 

چھاؤں دیتے ہیں جو صحرا میں کسی کو
دل میرا ایسے درختوں کو "ولی کہتا ہے
جگنو 💞💞💖

Madamjugnu
 ★ 

aj sub Khan massroof ho .. damadam walo

Madamjugnu
 ★ 

محبت کے دکھ محبت کے ڈسے ہوئے ہی محسوس کر سکتے ہیں
باقی سب تو اپنی اپنی فہم و فراست کے مطابق فلسفہ ہی پیش کر سکتے ہیں۔۔
جگنو 💞💞💞💞💖

Madamjugnu
 ★ 

Meri family se achi to damadam family ha jab b yad kro sub bhagy aaty Hain or mery sath batein krty Hain Mari har bat a
sunty Hain .. thanks damadam family ..hamesha khush rho....jugnu💞🤗🌷🌷

Madamjugnu
 ★ 

سوکھے پتوں کی طرح بکھرے ہیں
ہم تو
کیسی نے سمیٹا بھی تو صرف جلانے کے لیے
جگنو 💞💞😊

Madamjugnu
 ★ 

اے عشق زرا احترام سے پیش آ
ایک سر پھرے کی شہزادی ہوں میں
جگنو💞💞💖

Madamjugnu
 ★ 

جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے
جگنو،💞😊

Madamjugnu
 ★ 

hamesha dosroo ko himat dyny wali larki ..
aj khud toot chuki ha
ab koi Rasta Nazar nhi AATA
ab darti hu apni ESS azmaesh se k Jess MN Allah Pak ny mujy dal dya .yaa Allah Pak apny rasool Pak k sadqy mujy par or Meri family par raaham farmein.ameen..

Madamjugnu
 ★ 

thellesemia Kya ak la elaj bemari ha ...

Madamjugnu
 ★ 

good morning 🌞

Madamjugnu
 ★ 

کتنی پیاری گواہی ہے
"اشھد ان محمد الرسول اللہ"💞💖
جگنو۔۔
good evening friends

Madamjugnu
 ★ 

مطلب پورا ہوتے ہی
لہجے کڑوے ہونے لگتے ہیں
جگنو ،🙎

Madamjugnu
 ★ 

good morning 🌞

Madamjugnu
 ★ 

اک خواہش ہے دل لگانے کی
تیری انکھوں میں ڈوب جانے کی
ساتھ جب تم نبھا نہیس پاتے
کیا ضرورت تھی دل لگنے کی
آج جب آس چھوڑ دی میس نے
تم کو فرصت ملی ہے آنے کی
تیری ہر چال سمجھتا ہو میس
تجھ کو عادت ہے رل دکھانے کی
ہم تو خانہ بروش ہیس لوگو
ہم سے مت پوچھئے ٹھکانے کی
جگنو۔۔💞🌷

Madamjugnu
 ★ 

har pagal yhi kahta ha
main pagal nhi hu
AP batein ap Kya kahty Hain.🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣