اس نے بات کرنی چھوڑ دی
ہم نے پروا کرنی چھوڑ دی
لوگوں کا احترام کریں اعتبار نہیں
جگنو
ہمیں کھا گئی نصیب کی حصہ داری
ہمارے بخت میں رنجشوں کے سوا کچھ نہ آیا
جگنو
ملاقات کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا
من پسند شحص ہر عمر میں اچھا لگتا ہے
جگنو
زندگی میں وہ عجیب لمہا تھا
وہ میرے ساتھ تھا پر میں تنہا تھا💔
جب انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگے
تو سمجھ جانا کے اعتبار برے سلیقے سے توڑا ہے کسی نے۔
جگنوؤں
بد ترین سبق ہمیشہ پسندیدہ شخص ہی دیتا
Madam jugnu 😊
پھر جب صبر آیا تو سمجھ آیا
وہ شخص اتنا بھی خاص نہیں تھا
جتنا ہم نے بنا رکھا تھا
$
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain