اچھے دوست اور دوائیں ...!!🌹
دونوں ہماری زندگی میں بہت اہم ہیں
دونوں ہمارے درد میں کمی کرتے ہیں
*فرق صرف اتنا ہے کہ دواؤں کے برعکس اچھے دوست کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ نہیـں ہوتی ......! 🌹*
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے ہمارے پیاروں، عزیز رشتے داروں کی، اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں اور امیدیں پوری فرما۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
ایک جاپانی کہاوت ھے جب کوئی درخت گرانا ہو تو اس کو کاٹتے نہیں اس کو نظرانداز کر دیتے ہیں، اس کے سامنے دوسرے درختوں کو پانی دیتے ہیں دیکھ بھال کرتے ہیں اور اس درخت کو یکسر نظر انداز کر دیتے ہیں اور وہ درخت اپنے آپ مرجھا جاتا ھے پھر اس کو گھن لگ جات ھے اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ ختم ہو جاتا ھے
غور کیجئے یہ رویہ بھی ہمارا ان رشتوں کے ساتھ بھی ھے ،جن کو پہلے ہم توجہ دیتے ہیں انکی افزائش کرتے ہیں۔ اور جب ان سے جان چھڑانی ہو ان کو نظر انداز کر دیتے ہیں اس طرح وہ رشتے بھی دھیرے دھیرے موت کے اس منہ میں پہنچ جاتے ہیں جہاں زندہ اور مردہ برابر ہوتے ہیں.😪❤🩹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain