جو پھسلا میرے ہاتھ سے وہ پَل نہیں ملا
میرا گزرا ہوا کل مجھے واپس نہیں ملا
لوگوں سے بھری دنیا میں ڈھونڈا بہت مگر
فرشتے ملے مجھے بہت لیکن انساں نہیں ملا
سوچا کسی کے دل میں اب گھر بنا لوں میں
لیکن کسی کا دل مجھے ثابت نہیں ملا
ایسا نہیں ہے کہ مجھے منزل نہیں ملی
منزل ملی مگر ،،، کبھی راستا نہیں ملا
برسوں سے میں نے ڈھونڈا لیکن مجھے
اس شہر میں کوئی بھی تیرے جیسا نہیں ملا.!!!
__پروین شاکر __!!!
*بے ترتیب سی محبت ہے چار نفوس میں*
*پہلے کو تیسرا تیسرے کو دوسرا چاہیے*
*ستم یہ کہ دوسرے کو ہے ! پہلا درکار*
,😂😂😂😂😂*اور حد یہ کہ چوتھے کو تیسرا چاہیے ۔!!
زندگی کی الجھنیں شرارتوں کو ختم کر دیتی ہیں
اور انسان سمجھتا ہے کہ وہ سمجھ دار ہو گیا ہے
ہر بار وہ شخص پھیر لیتا ھے نگاہیں مجھ سے!!!!!!!!!!!!
میں نے کاغذ پر بھی بنا کر دیکھیں ھیں آنکھیں اس کی۔
#اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دِکھنے میں
کیسے لگتے ہیں اگر آپ مخلوق کے لیئے آسانیاں
پیدا کرتے ہیں تو بلاشبہ آپ اس دنیا کے
خوبصورت ترین انسان ہیں ۔۔
کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اٌور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اٌور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا✍️❤️🥰🥀
سچ پوچھیں تو رابطہ ہی تعلق کی اصل بنیاد ہے ..
آپ کچھ دن لوگوں سے رابطہ روک کر دیکھ لیں ..
آپ کو خود یقین آ جائے گا کہ لوگ تو کب سے
اس انتظار میں تھے کہ رابطہ ٹوٹ جائے ..
بس وہ پہل آپ کی طرف سے چاہتے تھے
تاکہ بعد میں ان پر کوئی الزام نہ آئے
Tum ban jao pyar Mera ma Ishq tumhara ban jaon ....nice song
کچھ ذات کے ٹکڑے باقی ھیں
کچھ حرف ھیں ٹوٹے بکھرے سے
اک دل کا حصہ خالی سا۔۔۔!
اک آنکھ کا شور وہ پانی سا
کچھ نقش ھیں تیرے مجھ میں ابھی
یہ کس نے کہا ھم بچھڑے ھیں ؟
لـوگ آپ سـے لـڑ سکتے ہیـں..
آپ کے خـلاف سـازشیـں کر سکتے ہیـں..
آپ کا دل دکھا سکتے ہیـں ..
آپ کا بـرا چـاہ سکتے ہیـں..
آپ سـے آپ کا سب کچھ چھیننـے کی کوشـش کر سکتے ہیـں..
مگـر..
آپ سـے آپ کی قسمـت چھیـن نہیـں سکتے کیونکہ نصیب تک رسـائـی خـالـق نـے کسی اور کو دی ہـی نہیـں ہـے..
اس لئـے مـایـوسـی کے لمحـوں میـں ربِّ کائنـات کی طـرف رجـوع ہـونـا سیکھیں..
کیونکہ آپ کی پـریشـانیـوں کا حـل صـرف اور صـرف اسـی ذات کے پـاس ہــے..
بیشک _

ماں کا کوئی عالمی دن نہیں ہوتا۔
بلکہ ہر دن ماں کا دن ہوتا ہے۔❣️
تمام ماؤں کو سلام !!!❣️
زندگی میں کم از کم ایک تعلق ایساضرور ہونا چاہیئے جسے آپ کبھی بھی پکاریں وہ دوڑ کر آپ کے پاس آئے آپ کی بات سنے آپ کی دل جوئی کرے ، جس سے آپ اپنے دل کی ہر بات بانٹیں، اپنادکھ سکھ بانٹتے وقت آپ اس سے خود کو محفوظ سمجھیں ، جو آپ کو ہمیشہ امید دلائے کامیابی کی، خوشی کی، مشکل وقت کے ٹل جانے کی اللہ سے ہمیشہ خیر اور بھلائی کی ہزاررنجشوں کے باوجود وہ آپ کو احساس دلائے وہ تو آپ کے پاس ہے وہ آپ کے ساتھ ہے وہ تو کبھی آپ سے دور ہوا ہی نہیں بس وہ آپ کی ایک آواز کا منتظر تھا زندگی میں پیار محبت کے علاوہ بھی کچھ تعلق ہوتے ہیں انہیں احساس کا تعلق کہتے ہیں اور اگر آپ کے پاس کوئی ایسا رشتہ موجود ہے تو یقیناً آپ بہت خوش نصیب ہیں
یوں تو ہر لمحہ تیری یاد میں بوجھل گذرا
دل کو محسوس ہوئ تیری کمی شام کے ب
*_اپنے ذہنی سکون کے لیے ہر چیز مختصر کر دو" الفاظ" ، "احساس" ، "خواہش" اور" لوگ"_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain