احساس کی قِیمتیں نہیں ہُوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتا ہے بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے صرف انہیں!!!! جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں نرم مٹی میں ہی پودا پروان چڑھتا ہے پتھریلی زمینوں کے مقدر میں جھاڑیاں اگتی ہیں
وفاداری اور قدر کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے۔۔۔۔!! جس طرح ایک وفادار مرد عورت کا غرور ہوتا ہـــے۔۔۔!!!✨❤️اُسی طرح ایک قدر کرنے والی عورت مرد کے لئے انمول تحفہ ہوا کرتی ہے۔۔۔۔۔!!!♥️