ریڈیو پر فلم دیکھنے کا بھی اپنا ہى مزا ہے۔۔۔🤔۔
Mah e Kamil شرارتى سى۔۔۔😋🤭
ترک تعلق پر صرف یہ ہى ملال رہا دوست۔۔۔😟
وہ مُڑ کر دیکھ لیتے ،😟تو ہم لعنت ہى ڈال لیتے ۔۔۔😜😝😂🤣
#Mah e Kamil Shreef seeee😌😂
ویکسین نہ لگوانے پر سم بند🙄،۔
اور ویکسین لگوانےپر🙄 دو سال بعد ساہ بند 🤦🏻😳😱
😑
🙁
منوں دسو🙄 ہن بندہ نادرا آفس جائے یا قبرستان ۔۔۔۔😑😟☹۔
Mah e Kamil Preshan c😟😟
مدتوں بعد پیدا ہوتے ہیں ،،،😋
❤😌میرے جیسے معصوم😌 اور شریف لوگ
😌😎
Mashoom Log😌😎❤😋
وہ پوچھنا یہ تھا کہ ،،،😌
،
یہ مُرشد کون ھے؟؟؟؟🤔
جس کو سب اپنا دکھ سناتے ہیں ۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟🤔😌😑🤣😋
INNOCENT MAHE🧕🏻😎😋
༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
پٹرول مہنگا ہے تو سب تڑپ اٹھے۔۔۔
گول گپا 15 کا ہوگیا اس کی کسی کو فکر نہیں😒😕
✌🙊😳☹
سُتے پے او سارے ،
کہ
😌😌
مر گئے او۔۔۔۔🤔😮😱😱😱😋🤣
جب کسى کو بہت سى سنا کے بلاک کرتى ہوں نا😏
قسم سے بندا مار کے لاش ٹھکانے لگا دینے والى فیلنگ آتى ہے۔۔۔😁😂😂🤣
Kamil#😋
😋ہمیں عشق نے نکما نہیں کیا
غالب🤭
ہم بچپن سے ہى ویلّے ہیں😂🤭
❤Cute😍Jutti😎❤
ماڑا ایک بات سمجھ نہیں آتا ام کو🤔
کسى کو خوش رہنے کا بول دو
پوچھتا کس کے ساتھ🙄
واللّٰه کمال کا پاگل لوگ ہے ۔۔۔۔۔🙄😱
آج کا کام کل پہ چھوڑ دیں۔۔😐
کیا پتہ کل آپ مر جائیں🤔
اور آپ کو وہ کام کرنا ہى نہ پڑے😋😂
۔۔۔
مزید اس طرح کے اچھے مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں شکریہ😍😋
Jutti😎😋✌🏻
اَپنى مثال میں خود 😊
😏کسے ہور ورگى بنن دا
میں شوق وى نئیں رکھدى😏😎
❤ INNOXENT JUTTI❤😎😋
مُرشد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے دو چار گالیاں آتى ہیں😨
۔
مستحق ہزاروں ہیں🙄 کیا کروں😔😱😒
...
..
.
ماہِ کامل😋
مجھے ایسا کیوں لگتا ہے ؟؟؟🤔
میں کسی
ریاست کی گمشدہ شہزادی ہوں😐🙈😋😍
انوسینٹ ماہِ کامل❤😋
اُلجھى پرى ہے زندگی ایسے ،،،
۔۔۔
۔۔
جون ایلیا کے بال ھوں جیسے ۔۔۔
😑🙄😒
شہزادى 👸🏻 ماہِ کامِل❤
آج بھابھى نے پوچھا بتاؤ
🤔میرے مُٹھى میں کیا ہے ؟
🙄"میں نے کہا بھائى" 🤐
پتا نہیں تب سے کیوں گُھور گُھور کے دیکھ رہى ہیں😐😑😌😋😂
ماہِ کامل❤ معصوم سى😌😋
اب میں کسی سے واقف نہیں ہوں اب گفتگو تہذیب کے دائرے میں کرنا🙃🔥
بہت ہی سیاہ ہے ۔۔
یہ رنگین دنیا💔
لفظ : معصوم
تشریح:۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے اللّٰه جى میں خود
😍😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain