Damadam.pk
Mah_noor_khan's posts | Damadam

Mah_noor_khan's posts:

Mah_noor_khan
 

Jumma Mubarak

Mah_noor_khan
 

Assalam o alikom all I am back😎

Mah_noor_khan
 

وہ کسی اور کا ہو گیا ہے، لیکن ! مجھے آج بھی کسی اور کے ہونے کا تصور گناہ سا لگتا ہے " - 💔😥

Mah_noor_khan
 

جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو ان کی ہر بات زمانے کو بری لگتی ہے.bye

Mah_noor_khan
 

💔💔"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،💔💔"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،💔💔

Mah_noor_khan
 

محسوس کر رہا ہوں میں جینے کی تلخیاں شاید مجھے کسی سے محبت نہیں رہی

Mah_noor_khan
 

دل کی ضد تھی کہ کوئی شکایت نہیں کرنی ورنہ تم سے تو وہ گلِے تھے کہ بس رہنے دو۔

Mah_noor_khan
 

پی کے آنسو مسکرانا چھوڑ دیا لے کے درد دل دل لگانا چھوڑ دیا وہ شخص ہے کہ ملتا ہی نہیی ہم نے جس کی خاطر زمانہ چھوڑ دیا

Mah_noor_khan
 

میری آنکھوں کے سیاہ ہلکوں پہ ہنسنے والو... اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اتر جاتے ہیں...

Mah_noor_khan
 

ازیت۔۔۔۔۔مصیبت۔۔۔۔۔ملامت۔۔۔۔۔۔بلائیں۔۔ تیرے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا 🤦hy muhabbat tune to achy acho ki bolti band ki😂😂😂

Mah_noor_khan
 

کسی کو کوئی چھوڑ جاۓ تو وہ مر نہیں جاتا ! وہ الگ بات ہے کسی کے بستر پر دوائیوں کے ڈھیر ہوتے ہیں، تو کسی کا سوتے وقت تکیہ گیلا ہوتا ہے۔۔!!🙂 اَلۡفِراقُ_اَشَدُّ_____مِنَ_الۡمَوتِ جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے

Mah_noor_khan
 

تو آ کر کبھی دیکھ ان کی راتوں کا قیام کتنے سسک سسک کے روتے ہیں دن میں لوگوں کو ہنسانے والے 😕😕

Mah_noor_khan
 

Assalam,o,alikom

Mah_noor_khan
 

مت کھولنا میرے ماضی کی کتابوں کو جو تھا وہ میں رہا نہیں ' جو ہوں وہ کسی کو پتا نہیں.

Mah_noor_khan
 

وقت۔ایسے۔نہ۔دیا۔کرو۔کہ۔مجھے۔بھیک۔لگے.!!🥀 #باقی۔اسکے۔علاوہ۔جو۔تمہیں۔ٹھیک۔لگے.!!😊💔

Mah_noor_khan
 

_____😢🍂💔"- 'عقل نے دیر کردی آنے میں عشق کے کام آچکے تھے ہم___

Mah_noor_khan
 

غم کی پرچھائیاں یار..............کی رسوائیاں 😭 👍واہ رے محبت تیرا ہی درد اور تیری ہی دوائیاں 😮

Mah_noor_khan
 

تُمہیں پتہ ہے تم وہ واحد شخص ہو ۔۔۔۔ جس کے لیے میں نے خود کو بیکار کر دیا ہے

Mah_noor_khan
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں

Mah_noor_khan
 

وہ شخص آ خری سچ تھا میری کہا نی کا پھر اس کے بعد کا قصہ فقط کہا نی ہے۔