اے "مطلب" ۔۔۔۔۔ تیرا
شکریہ۔ ۔۔۔۔!!!!
تو نے جوڑ رکھا ہے
انسانوں کو ۔۔۔۔۔۔!!!!
😊☺️☺️
💞M💞A💞H💞A💞
.لوگ بھی کتنے عجیب ہیں
غلطی پر " معذرت " کی بجائے
" رابطے " توڑنا ان کو زیادہ آسان
لگتا ہے حالانکہ یہ غلطی پر
دوسری غلطی ہے
♥️M♥️A♥️H♥️A♥️
اے زندگی ختم کر اب یہ آتی جاتی سانسوں کے سلسلے
میں تھک سی گٸ ہوں خود کو زندہ سمجھتے سمجھتے
🔥MAHA🔥
😞😞😞
زندگی بھی کتنے عجیب رنگ دکھاتی ہے نہ
سوچتے ہم کچھ ہیں ،یہ کر کچھ کر جاتی ہے۔
💔💔💔MAHA💔💔
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے .
😃😃😃
💞M💞A💞h💞A💞
وہ کہتے ھیں میرے پاس رہو۔۔آس پاس رہو۔۔۔
میرے عشق میں دن رات رہو۔۔
مطلب برباد تھے۔۔ برباد ہو۔بربد رہو۔۔۔
☹️😒😒
🔥Maha🔥
عشق کسی کو کیا زندگی دے گا۔۔۔۔
یہ تو شروع ہی کسی پے مرنے سے ہوتا ہے۔😭
😒😒☹️
♥️MaHaaa♥️
گنجے لڑکوں کے لئے لائن مارنا سب سے زیادہ مشکل کام ھے
وہ تو کسی لڑکی کو دیکھ کر اپنے بال بھی ٹھیک نہیں کر سکتے
بیچارے😋😋😂😂🤣🤣🤣
🔥MAHA🔥
نظر آنے والے زخم تو سبھی دیکھ لیتے ھیں۔۔۔۔
مرشد
کوٸی ایسی آنکھیں بھی لاٶ جو چپھے ہوۓ زخم بھی دیکھے۔۔۔
😢😢😢
💫MAHA💫
ہر سڑک پہ لکھا ہے قانون توڑنا منع ہے۔۔
ہر اسکول میں لکھا ہے رُول توڑنا منع ہے۔۔
کاش خدا بھی لکھ دیتا کہ دل توڑنا منع ہے۔۔
😔☹️☹️
♥️Maha♥️
Pasta Hai MiSs U KiTna DarD BhaRa W0Rd Hai...??
M: MuShkil hOta Hai..
i: inTeZar KaRna....
S: Saari ZiNdaGi...
S: SAanse LeNa...
U: Unke Bine JiSe HuM ChahTay Hain...
☹️😕😭
💔MAHA💔
ڈبّے میں ڈبّا
ڈبّے میں کیک
دیکھنے کو سب اچھے
fakeاندر سے سب
🙄😏😏
💞M💞A💞H💞A💞
کوٸی وفا کرے تو فا کیجیے
نا کرے تو دفع کیجیے
🙄🙄😏😠👿👿
🔥MahUuu🔥
کسی نے پوچھا کہ سب کچھ جان کر بھی
چُپ کیسے رھ لیتے ہو۔۔؟
BEST REPLY♥️
کوٸی اپنے مطلب کے لیے کتنا گر سکتا ہے یہ دیکہنا اچھا لگتا ہے۔۔۔😊😀😒😞
😇MahU😇
єk вααt вσlu????
kαвhí kαвhí l0g вчєє tσ вσl dєtαч hαín..
lєkín w0 ís kє rєplч mєín вчєє sunnα nhííí chαhtαч...
wσ chαhtє hαí kє ααp σnhє ruk0 αur σnhє mαnασ αur вααt kαrσ...
🙁🙁🙁
ᗰᗩᕼᑌ♥️💔
سو سو کے تھک گٸی ہوں۔🙁۔
اب سوچ رہی ہوں تھوڑا آرام کرلو۔۔۔
😆😂🤣🤣🤣
♥️MahU♥️
باہر گلی میں سے آواز آٸی
صرف پانچ سو روپے لگاٸیں
اور ساری عمر بیٹھ کر کھاٸیں۔۔
بھاگ کر باہر نکل کر دیکھا تو
کرسیاں بیچنے والا تھا۔۔۔
😉😝😁😂😂😂
꧁🅜🅐🅗🅐꧂
میزبان: جوس پٸیں گے یا پیپی؟؟؟
میں: آپ کے گھر ایک ہی گلاس ہے کیا؟؟؟
😜😝😛😂😂😆
꧁🅜🅐🅗🅐꧂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain