پاکستان میں پہلے آدھی لڑاٸی یو ہوتی ہے۔۔
“تو مجھے ہاتھ تو لگا کہ دیکھا”
اور پھر آدھی لڑاٸی اس بات پر ہوتی ہے کہ
“تو نے مجھے ہاتھ کیسے لگایا”
😝😆😂😂😂😂
♥️MAhUuu♥️
اُسے پتا تھا کہ مجھے اُس کا مسکرانا پسند ہے۔۔
اس لیے اُس نے جب بھی درد دیا مسکرا کے دیا۔۔😊💔💔
💕Maha💕
تھوڑا سا گھی گرم کریں۔۔
،اس میں دو انڈے
، تھوڑا سا ساگ، تھوڑے سے آلو ڈالیں
😝اور ناظرین یہ پتا نہیں کیا بن گیا۔۔۔
😀😝میں آپ کو دوسرا بنا کے دکھاتی ہوں۔۔۔
♥️🇲🇦🇭🇦♥️
اُداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں۔۔۔
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں۔۔۔۔
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس۔۔۔
اور سچ کہوں تو ایک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں۔۔۔
❤❤❤
꧁░M░A░H░A꧂
😏..سوچ اچھی ہونی چاہیے
💯..کیونکہ نظر کا علاج ممکن ہے
لیکن
🙄..نظریے کا نہیں
♥️MAHA♥️
kOi Shara Nhi DUa Ke SiWa...
kOi SuNta Nhi KhUda Ke SiWa...
Meine Bhi ZinDagi Ko Kareeb Se DeKha Hai...
MuShkilUn Mein Koi SAath DeTa Nhii...
..KhUda Ke SiWa....
😊😇😇♥️
💕MaHa💕
ایک آدمی کی سائیکل گم ہوگی تو وہ لوگوں کو مٹھائی کھلانے لگا لوگوں نے اس سے خیریت پوچھی کہ کیوں بھائی تمہاری تو سائیکل گم ہوگئی تم مٹھائ کھلا رہے ہو يہ تو سائیکل گم ہوئ اگر میں سائیکل پر ہوتا تو میں بھی گم ہو جاتا
😀😀😀😀😀😀😀
💫MAHA💫
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😒 😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂
♥️MAHA♥️
دل کرتا ہے تیرے پاس آؤں تیرے پاس آکر رک جاؤں😌
نا بیٹھوں نا بولوں
😍 بس تیری آنکھوں👀میں لیموں🍋نچوڑ کے بھاگ جاؤں
😂😂😂
💫MAHA💫
عرض کیا ہے دھیرے دھیرے
وہ ہم سے اتنا امپریس ہو گے
پہلے جسٹ فرینڈ
پھر بیسٹ فرینڈ
اور پھر انفرینڈ ہو گے
😂😝🤣🤣👍
💫MAHA💫
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں
مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں
😜😂🤣
💫MAHA💫
تم نے دیکھا ہے کبھی چاند پر بہتا ہوا پانی
میں نے دیکھا ہے یہ منظر اپنا منہ دھوتے ہوئے
😍😝🙈🙈hyeee
#MAHA#
سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜
#MAHA#
ﻟﻮﮒ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺎﻥ ﻟﻮﮞ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ
😂😂🤣
♥️MAHA♥️
🤔ذرا سوچیں کیا کر رہا ہوگا۔۔۔
😌وہ انسان جس نے لاک ڈاٶن سے پہلے۔۔۔
😜🤣اپنا موباٸل ریپر ہونے کے لیےدیا ہوگا۔۔۔
💫MAHA💫
پھولوں🌹 کا تاروں🌟 کا۔۔۔۔
سب کا کہنا ہے🔥۔۔۔
جب تک مطلب ہو♥️۔۔۔
لوگوں نے ساتھ رہنا ہے💔
♥️M♥️A♥️H♥️A♥️
🙅شخص بن کر نہیں ۔۔۔
💯شخصیات بن کر جیو۔۔
🔥کیونکہ شخص تو خاک ہوجاۓ گا۔۔۔
♥️لیکن شخصیت ہمیشہ زندہ رہے گی۔۔۔
⟣M⟢⟣a⟢⟣h⟢⟣a⟢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain