Damadam.pk
MahaAli66's posts | Damadam

MahaAli66's posts:

MahaAli66
 

جاتے ہوئے اٹھا لینا اپنی اکڑ۔۔۔⁦✌️⁩ وُہ باہر میرے جوتے کے ساتھ پڑی ہے۔۔۔💔

MahaAli66
 

تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں...
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کو پسند ہوں میں...

Funny joke
M  : مرچیں ویسے تو پودے پر ہی لگتی ہیں لیکن کبھی کبھی سچ بولنے سےلوگوں کو بھی - 
Listen to the wind it speaks, listen to the silence it speaks, listen to your heart it knows.
M  : Listen to the wind it speaks, listen to the silence it speaks, listen to - 
یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری!
تو اگر گاوُں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا🔥💯
M  : یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری! تو اگر گاوُں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا🔥💯 - 
ہنستی پلکوں کے نیچے بھی بستے ہیں غم 
مگر کون دیکھتا ہے ____اتنی گہرائی میں 🥀🙂
M  : ہنستی پلکوں کے نیچے بھی بستے ہیں غم مگر کون دیکھتا ہے ____اتنی گہرائی میں - 
مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے👍

لوگ پی جاتے سمندر,اگر کھارا نہ ہوتا...✌
M  : مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے👍 لوگ پی جاتے سمندر,اگر کھارا نہ ہوتا...✌ - 
میں تری مست نگاہی کا بھرم رکھ لوں گا
ہوش آیا بھی تو کہہ دوں گا مجھے ہوش نہیں
M  : میں تری مست نگاہی کا بھرم رکھ لوں گا ہوش آیا بھی تو کہہ دوں گا مجھے ہوش - 
MahaAli66
 

تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😇
پھر کوئی تجھ کو رضائی سے جُدا کرے۔۔😜
تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔😝
تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆
تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊
تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪
تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔😇
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔😆
تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔🍜
تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔🔥
تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔😍
تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے۔۔🌞
تو گرم پانی کیا کرے۔۔🛁
تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے۔۔🚿
تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔😇
تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔🍳
تجھے آئسکریم ملا کرے۔🍦تو چائے جو مانگے شوق سے۔☕
تجھے کپ میں برف ملا کرے۔🍧
میں کہوں کے سردی خوب ہو۔🏂
تو نہیں نہیں کیا کرے😜

MahaAli66
 

کسی سے دل لگانے سے بہتر ہے
انسان کریم لگا لے
🤣😂🤣😂🤣
دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چِٹا😁😁

MahaAli66
 

کتابوں کے صفحوں کو پلٹ کر سوچتی ہوں
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہو

عزت کی خاک بھی منظور ہے مجھے 
بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں🔥 🥀
M  : عزت کی خاک بھی منظور ہے مجھے بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں🔥 🥀 - 
مِنتیں__مَنتیں__تعویذ__مناجات___سفر
ایک انساں کے لیے اتنے جتن!!!ٹھیک نہیں
M  : مِنتیں__مَنتیں__تعویذ__مناجات___سفر ایک انساں کے لیے اتنے جتن!!!ٹھیک نہیں - 
انائیں جھلکتی ہیں میری عادتوں سے... 
بہت ساروں کا درد سر ہوں میں...
M  : انائیں جھلکتی ہیں میری عادتوں سے... بہت ساروں کا درد سر ہوں میں... - 
Social media post
M  : کوئی فال نکال کرشمہ کر۔ میری راہ میں پھول گلاب آئیں♥ کوئی پانی پھونک کے دے - 
آدھے سے کچھ زیادہ ہے، پورے سے کچھ کم✔🔥
    
 کچھ زندگی، کچھ غم، کچھ عشق، کچھ ہم_

🔥🔥🔥
M  : آدھے سے کچھ زیادہ ہے، پورے سے کچھ کم✔🔥 کچھ زندگی، کچھ غم، کچھ عشق، - 
جسکی سن لو وہی فرشتہ ھے۔۔

نجانے انسان کہاں رہتے ہیں۔۔؟؟؟
🤔
M  : جسکی سن لو وہی فرشتہ ھے۔۔ نجانے انسان کہاں رہتے ہیں۔۔؟؟؟ 🤔 - 
حیران ہوں......کہ مدت قلیل میں.

کچھ لوگ میری سوچ سے زیادہ بدل گئے
M  : حیران ہوں......کہ مدت قلیل میں. کچھ لوگ میری سوچ سے زیادہ بدل گئے - 
Social media post
M  : I don’t have time to worry about who doesn’t like me.. I’m too busy loving - 
تُو ہجوم میں دو کوڑی کا🔥
میں تنہا بھی کروڑوں کی✨🥀😇
M  : تُو ہجوم میں دو کوڑی کا🔥 میں تنہا بھی کروڑوں کی✨🥀😇 -