اسلام آ علیکم آئیں قرآن پاک اور اسلامک تعلیمات سیکھیں القدوس اسلامک اورگنائزیشن کے ساتھ ہمارے ہاں قرآن پاک تجوید, تفسیر؛ حفظ ال قرآن اور مکمل اسلامک تعلیمات دی جاتی ھیں. اپنے بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کے لیے ہم سے رہنمائی لیجے.ِ ہمارے ہاں ہر عمر کے افراد کو یہ تعلیمات آن لائن دی جا رہی ھیں. مزید معلومات کے لیے ہمارے فیس بک پیج اور ویب سائیٹ پر تشریف لائیں شکریہ