کچھ لوگوں سے مل کر بندہ اخلاقاً بھی نہیں کہ سکتا کہ آپ سے مل کر خوشی ہوئی
🙂🙂🖐️
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں،
انھیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں🙂🥀
میں نے دیکھا ہے ایسے لوگوں کو جو دُوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر جب ہنستے ہیں تو ان کی آنکھیں کناروں سے بھیگ جاتیں ہیں، یہی وہ لوگ ہیں جو دیکھنے میں تو خُوش نظر آتے ہیں مگر اُن کے اندر کی جنگ اُنہیں ختم کر رہی ہوتی ہے، بظاہر تو وہ چہرے پر مُسکراہٹ سجائے ہوئے ہوتے ہیں مگر اس مُسکراہٹ کے پیچھے بہت سی اَن کہی باتیں دفن ہوتی ہیں۔۔۔🙂🖤
صرف چند دن کے مزے ہیں اور پھر تمہیں لوٹ کر ہماری طرف ہی آنا ہے " (القرآن) ·
،🥀🥀✨


میری محبت کے مستحق لوگوں کو اللہ کبھی میری ضد اور انا کے روبرو نا لائے
🙂🔥💀
جانتے ہو اذیت کیا ہے
جب زندگی کی سلامتی کی دعائیں مانگتے مانگتے اچانک باپ کی بخشش کی دعا مانگنی پڑ جائے
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😥😥😥😥😥😥😥💔💔💔💔💔🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
ہم بیزار دِلوں نے اِک دن آخر کار 😑
بُجھنا ھے اور ایک مصیبت ٹلنی ھے🤐



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain