Damadam.pk
Maha_khan_11's posts | Damadam

Maha_khan_11's posts:

Maha_khan_11
 

Khasshh ap na jatyy abu jan
😥😥😥😥😥🥀🥀🥀🥀🥀

Maha_khan_11
 

ایک دوست ایسا ہونا چاہیے۔
جس کا کوئی اور دوست نہ ہو.
🙂🙂🥀🥀

Maha_khan_11
 

مجھے نہ دوستی کرنی آئی نہ محبت
🙃🙃🥀🥀good byee

Maha_khan_11
 

کون جیتا ہے زندگی اپنی ؟
ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے...!
🙃🥀

Maha_khan_11
 

کاش سال میں ایک دن ایسا بھی ہوتا جب بچھڑنے والے لوٹ آتے اور ہم انھیں جی بھر کے دیکھ پاتے۔
😥😥😥😥💔💔💔
Abu janii

Maha_khan_11
 

انسان کی ملکیت کچھ بھی نہیں سوائے اعمال صالحہ کے*
یہ بات سمجھ آتے آتے عمریں بیت جاتی ہیں.

Maha_khan_11
 

🙂🙂🙂
"نامحرم کی محبت آپ کے ایمان کی تجارت کا نام ہے جس میں آپ روز تھوڑا ایمان پچھتاتے ہیں
اور بدلہ میں وہ محبت خریدتے ہیں جو آپ کا سکون برباد کرکے رکھ دیتی ہے۔
آپ کے اعمال ضائع کرتی ہے اور آپ کو بے جانی پہ بے باک بنا دیتی ہے۔
آپ کے اخلاق میں زمین کی بجائے غصہ رہتا ہے۔
ایک دن آپ کو آپ کے وقار اور خودداری کو... تمام ایثار کو روند کے آپ کو ٹھکرا کے آگے بڑھ جاتی ہے۔
یہ سراسر غلط ہے۔
محبت صرف محرم رشتوں سے ہو تو آپ کو محبت کے ساتھ عزت بھی ملتی ہے!!!"

Life Advice image
M  : 🙃🙃🙃🥀🥀🥀 - 
Maha_khan_11
 

کاش عرشوں سے بھی پیغام رسانی ہوتی
اپنے پیاروں کی کوئی خیر خبر تو آتی
🥺🥺😞😞🥀🥀
،miss you Abu Jan😞😞🥺🥀🥀

Maha_khan_11
 

یہ سچ ہے کہ ہم کسی کے
پسندیدہ نہیں ہوتے ہم بس میسر ہوتے ہیں موجود ہوتے ہیں بس اس سے
زیادہ اور کچھ نہیں !
🙂🥀🥀

Sad Poetry image
M  : 💔💔😢😢😢🥀🥀🥀miss you a lot baba jani 😭 - 
Sad Poetry image
M  : 😭😭🥀🥀💔💔 - 
Maha_khan_11
 

ایسے ستر ماؤں سے بڑھ کر چاہنے والے رب !
تو سمجھتا ہے نا بنا "باپ" کے اولاد کا دکھ
😔😔😔🥀🥀🥀💔💔💔

Maha_khan_11
 

"ہم تو چار دن کا سنتے تھے لیکن یہاں پر تو اچھا بھلا عذاب ہے جو ٹل ہی نہیں رہا"
😓😓😓🥀🥀🥀

Maha_khan_11
 

میرے حصے میں کبھی حق آیا ہی نہیں
میں فرض نبھاتی رہ گئی
🙂

Maha_khan_11
 

"کاش ایسا ہوتا کہ تھک جاتے تو مر جاتے"
🙃🙃🥀🥀💔

Maha_khan_11
 

مجھے نہیں معلوم کہ میں بہت حساس ہوں یا زندگی ناقابل برداشت ہے لیکن منفی روئیے میرے دل کو یوں چھلنی کرتے ہیں جیسے دیمک لکڑی کو
🥀🙃

Maha_khan_11
 

سب خواب سپرد خاک کر دیے
🙃💔

🙃🙃🙃🙃🙃🥀🥀🥀🥀🥀
M  : 🙃🙃🙃🙃🙃🥀🥀🥀🥀🥀 - 
😓😓😓😓😓😔😔😔😔🥀🥀🥀🥀😥😥😥😥😥😥
M  : 😓😓😓😓😓😔😔😔😔🥀🥀🥀🥀😥😥😥😥😥😥 -