Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

زخم چھپانے کا ہنر سیکھو ورنہ یہاں ہر دوسرا انسان ہاتھ میں نمک لئے پھرتا ہے۔

Mahadali11
 

عقل سے کائنات کو مسخر کر سکتے ہیں لیکن لامکان کی تسخیر کے لئے عشق درکار ہے۔

Mahadali11
 

اگر آپ غریب پیدا ہوں تو اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں لیکن اگر آپ مرتے بھی غربت کے عالم میں ہیں تو یہ یقیناً آپ کا قصور ہے۔

Mahadali11
 

اگر آپ غریب پیدا ہوں تو اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں لیکن اگر آپ مرتے بھی غربت کے عالم میں ہیں تو یہ یقیناً آپ کا قصور ہے۔

Mahadali11
 

ان لوگوں کیلئے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔

Mahadali11
 

کامیابی ایک برا اور گمراہ کن استاد ہے کیونکہ یہ لائق لوگوں کو اس وہم میں مبتلا کر دیتا ہے کہ وہ کبھی ہار نہیں سکتے۔

Mahadali11
 

اپنے خیالات کو اپنا جیل خانہ نہ بناؤ۔

Mahadali11
 

دعا کرنے والا یہ خیال کرے کہ اس کی دعا کرنے کے عمل سے کسی اور کا حق ختم نہ ہو جائے۔

Mahadali11
 

جس طرح موسم بدلنے کا ایک وقت ہوتا ہے، اسی طرح وقت بدلنے کا بهی ایک موسم ہوتا ہے۔

Mahadali11
 

بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!

Mahadali11
 

ڈاکٹر نے نیا نیا کلینک کھولا۔ تھوڑی دیر بعد ایک آدمی آیا تو ڈاکٹر نے خود کو مصروف دکھانے کیلۓ فون کا رسیور اٹھایا اور کافی دیر لگے رہنے کے بعد آدمی سے بولا: ” جی فرمایۓ کیا ہوا؟” آدمی: میں “پی ٹی سی ایل” سے آیا ہوں، اگر بات ختم ہو گئ ہو تو کنکشن ایکٹو کر دوں؟”۔۔۔

Mahadali11
 

ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔

Mahadali11
 

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو

Mahadali11
 

گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے

Mahadali11
 

Good evening everyone

Mahadali11
 

اُجلے کپڑے ، اچھے کھانے ، مہنگے جوتے ، اونچے گھر_
کالے دل ، میلے من ، سستے شوق ، جھوٹے لوگ__

Mahadali11
 

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.

Mahadali11
 

: اچھے تو سب کو ہی اچھے لگتے ہیں
ہے کوئی طلبگار کہ بہت برے ہیں ہم

Mahadali11
 

: ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!

Mahadali11
 

ﺍﺏ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﺟﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺗُﻢ ﮐُﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ہے