وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو😍
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو🥰
زندگی روتی رہی ہے زندگی کی تلاش میں
زندگی کو زندگی کی حسرتیں فنا کر گئیں
🌹🌹🌹
نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔
لاکھ روکوں مگر نہیں رُکتے۔۔!!
ہوبَہو ,,,! آپ پر گئے آنسو۔۔!!
جون ایلیاء
ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانا _
اور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
احمد مشتاق
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسر بھلا ڈالے ....
نجانے اس پہ کیا گزری _ پلٹ کر ہی نہیں آیا ...

غیروں میں بٹ رہی ہے تیری گفتگو کی چاشنی۔۔
تیری آواز جن کا رزق تھا، وہ فاقوں سے مر گئے۔۔
بےخبر سے رہتے ہو اور ------ خبر بھی رکھتے ہو!!!!
بات بھی نہیں کرتے اور ----- پیار بھی کرتے ہو!!!!
'-مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئ
'-مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا ".
تمیں آہ لگے گی ۔۔۔محترم
تم میری مسکراہٹ کے قاتل ھو
🌈


