Hello everyone! I'm back...
نماز میں بیٹھی دعا مانگ رہی تھی
وہ لڑکی نجانے کیا مانگ رہی تھی
،لال تھی آنکھیں چہرے پہ زردی
زلیخا تھی کوئی یوسف مانگ رہی تھی
ہو سکتا ہے خدا نے تمہارے لیے سمندر لکھا ہو
اور تم ہو کہ ایک قطرے کے لیے رو رہے ہو
🙃🙃🙃🙃🙃🙃🙃

