آج کی خوبصورت بات
آگر خوبصورتی گورے رنگ سے ہوتی تو سفید کفن دیکھ کر خوف نہ آتا
اور اگر بدصورتی کالے رنگ سے ہوتی تو کعبہ
❤️ دیکھ کر سکون نہ ملتا
بدلا وہ لیتے ہیں جن کا دل چھوٹا ہوتا ہے
!💔ہم تو معاف کرکے دل سے نکال دیتے ہیں
❤️حالات کوئی بھی ہوں
💯شکر" ہمیشہ "شکوے" سے بہتر ہوتا ہے"