*اچھی تھی ہماری کہانی،پر اَدھوری رہ گئی - ❤🩹🐣*
*ســـــــب کچـــــــھ بــــــانٹ سکتے ہیں ایــــــــک تمہیں چـــــــــــھوڑ کر*
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*یہ حقیقت ہے کہ حساس لوگوں کی تقریباً ساری زندگی آزمائشوں میں ہی گزر جاتی ہے*
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*ہمیشہ اسے لوگوں کی صحبت اختیار کریں۔ جو آپ کی خوشیوں میں اضافہ کریں نہ کہ دکھوں میں*
حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے،😊🥀
کل تو کل تھا______بتاؤ آج کیسا ہے✨🥀
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن😊🥀
تم بتاؤ تمھارے شہر میں___رواج کیسا ہے.💯 ❤
بارش کی بوندوں کی ہوتی کہاں ہے زباں
سلگتے دلوں میں ہے خاموش اٹھتا دھواں
وہ زخمِ انتظار کی لذت بھی لے گیا
اب نامہ بر کی راہ نہ دیکھا کریں گے ہم
وہ کس طرح ملا تھا جدا کیسے ہو گیا
سوچا تھا یہ سوال نہ سوچا کریں گے ہم
تمہیں اجازت ہے مجھے چھوڑ کر کسی کے بھی ہوجانا😑
بس جاتے ہوئے چاکلیٹ ، جمبو لیز اور ایک اسٹنگ دے جانا🤣
*سنے گا کب تلک کوئی ہمارے عشق کا قصہ💔😶*
*کہانی ختم کرتا ہوں، محبت کھوگںٔی میری🥀💔🙂*
اور پھر چاند نے بھی ہم سے پوچھا کہاں گیا وہ شخص_💔
جس کی تو مجھ سے برابری کرتا تھا______________🙂
نمک کو ہاتھ میں لے کر ستم گر سوچتے کیا ہو؟
ہزاروں زخم دل پر ہیں، جہاں چاہو چھڑک ڈالو..
ھم معزرت خواہ ہے ااااے دل❤️
تجھے بے قدروں کے حوالے کر دیا👏🏻😍
بہانا ڈھونڈ رہے تھے مجھ سے بچھڑنے کا💔
اک چھوٹی سی غلطی پہ منہ موڑ لیا🪦😔
ٹیچر: توانائی کسے کہتے ہیں
لے میں: سر جی جس توے پہ نائی بیٹھا ہو اسے توانائی کہتے ہیں 🙂🥹
محبت ٹھیک ہے پر باپ کی تم
فقط بیٹی نہیں دستار بھی ہو...🙃🤍
ہماری اداسی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا😕 کیونکہ
ہم کسی سے ملتے ہیں تو پہلے ہی مسکرا دیتے ہیں🥹❤🩹
- A Fakə Smiilə Can Hiidə A Billiɔn Təars 🤍🐼
- ادھـــر آؤ تمہـــیں چـــمـــاٹ لگـــاؤں🥺
مسکراتے رہا کریں
تا کہ دنیا کنفیوز رہے کہ اسے کس بات کی خوشی ہے🎗️🌿
دل کا واحد گناہ جانتے ہیں کیا ہوتا ھے ۔۔۔
جب کسی ایسے شخص س محبت ہو جائے جو محبت کو جانتا ہی نا ہو ۔۔۔۔🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain