Damadam.pk
Maher420+'s posts | Damadam

Maher420+'s posts:

Maher420+
 

ہونٹ سینا بھی ہے اب فرض چلو یہ بھی سہی
ایسی شرطیں نہ تھیں______آداب وفا میں پہلے

Maher420+
 

: اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں
اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد ہو گا__!!

Maher420+
 

ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ_____❤
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ______❤

Maher420+
 

یــادوں میــں بســــا رکھــا ھــــے تجھـــــــــــے اســـں قــدر
کـوئـی وقتــ بھـی پـــوچھــے تــو تیـــرا نـام بتــا دیتـے ھیـں

Maher420+
 

اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے

Maher420+
 

منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥

Maher420+
 

دیـوانہ کـــر گــئے وہ ___ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر __ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞💘

Maher420+
 

💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا💔

Maher420+
 

نہ ہوس تیرے جسم کی ، نہ شوق تیری لذت کا🌹
بن مطلبی سا بندہ ہوں ، تیری سادگی پہ مرتا ہوں💞👌🏻

Maher420+
 

دوپٹہ کیا رکھ لیا اس کملی نے اپنے سر پر..!!
ہاے وہ مجھے میری دلہن سی لگنے لگی...!!😛

Maher420+
 

کتنے آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا
جیسے صدیوں سے۔۔تم پہ😷
بوجھ تھے ہم

Maher420+
 

بچھــڑ گیا ہے کــہیں در بدر نہ ہــوجائے
میرے خدا اُسے حفظ و امان میں رکھنا

Maher420+
 

ممکن ہے کہ جب میں نہ رہوں
تجھے میری محبت یاد آئے
🏵️

Maher420+
 

یہ بھی ممکن ہے تجھے عشق ''ولایت'' دے دے
یہ بھی ممکن ہے تیرے ہوش ٹھکانے آ جائیں

Maher420+
 

چراغِ دل کو زرا احتیاط سے رکھنا
آج رات پھر چلے گی ہوا اداسی کی

Maher420+
 

قدم وہیں رُک جاتے ہیں جب کوئی کہہ دے
رُکو چائے پی کر جانا 🙈
🏵️

Maher420+
 

عشق وہم و گماں میں رہتا ہے
میرے ہی جسم و جاں میں رہتا ہے
آپ کا حوصلہ جو ہیں دل میں
کون ٹوٹے مکاں میں رہتا ہے
آپ کو بھولے ایک عمر ہوئی
کیوں ذکر پھر بیاں میں رہتا ہے
مہرباں لاکھ، پر مرا یہ دھیان
ایک ہی مہرباں میں رہتا ہے
عقل اور میں تو متفق ہیں مگر
ایک دل درمیاں میں رہتا ہے
جانے کیا بد دعا ہے اس دل کو
ہر گھڑی امتحاں میں رہتا ہے
عشق باسی ہے ایک صحرا کا
کب کسی گلستاں میں رہتا ہے
جس کو سمجھا تھا یہ جہاں ہم نے
جانے اب کس جہاں میں رہتا ہے

Maher420+
 

ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا !!
🏵️
.. *Maher420 *...

Maher420+
 

یہ میرے خیال کا سلسلہ
کسی کی یاد سے ہے ملا ہوا...
🏵️

Maher420+
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے سائے سے محروم کر لیتے ہیں۔*