Damadam.pk
Mahi.jatt's posts | Damadam

Mahi.jatt's posts:

Mahi.jatt
 

Left dmd good bye

Mahi.jatt
 

ہم سے خوشامد کسی کی ہو نہ سکی
اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہیں ہم 😃

Mahi.jatt
 

چھوڑنا ہی تھا تو کوئی اور وجہ بتاتى😔
رنگ تے تیرااا اپنا وی کالا ای سی 🧐🙄
😍👈

Mahi.jatt
 

افسوس تو #بس اس #بات کا ہے🍁
کہ ہر قاتل #گجرات کا ہے👌🔥

Mahi.jatt
 

عشق بھی کوئ کرنے کی چیز ہے 🙄😐
کرنی ہے ۔۔۔تو میری تعریفیں کرو 😊😌

Mahi.jatt
 

میرا خیال ہے میری خوشیوں نے خودکشی کر لی ہے😒😟😂

Mahi.jatt
 

Ana ki moj masti ma hum to rehty e badsha h
Jani
Jo dil ko tor dety h hum uny chor dety h

Mahi.jatt
 

کیا چل رہا ہے life میں ؟؟

Mahi.jatt
 

💕نکاح ہی وہ واحد رشتہ ہے
جس میں ایک انجان شخص سے کچھ لمحوں میں عشق ہوجاتا ہے"💕💞

Mahi.jatt
 

لفظ👈. ساس
تشریح لڑکیاں کریں😋🙈😂

Mahi.jatt
 

کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب__💔💔
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے,,,🔥
#💯👌

Mahi.jatt
 

بتاؤ کونسا شہر ہے ؟
تم اس کے شہر کو دو باتوں سے پہچان لینا💕
کہ گلیاں صاف ہیں اور لوگ اردو بولتے ہیں💕

Mahi.jatt
 

کیا مطلب آپ کا پاکستان کے ملی نغمے سن کر سیدھا جنگ پہ جانے کو دل نہیں کرتا ہے .😍

Mahi.jatt
 

یہ لائک نہ کرنا ، یہ کومنٹ سے دور بھاگنا😐
کہیں دور ہو نہ جانا، یونہی دور رہتے رہتے😞

Mahi.jatt
 

مرشد اتنی اچھی پوسٹوں
کے بعد کوئ محبوب کا جگاڑ
نہ لگے
تو کیا کرنا
چائییئے 😂😂🤣🤣😜😜

Mahi.jatt
 

اگر "بچے دو ہی اچھے" ہوتے تو کیا آپ آج ہوتے ؟؟ 🙈

Mahi.jatt
 

جملہ مکمل کریں 👉👉
آئے ہو میری زندگی میں تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بن کے؟؟😁😁😁

Mahi.jatt
 

میری انسانوں سے نہیں بھنتی 🥺
مجھے بھوتوں کے پاس جانا ہے🙈

Mahi.jatt
 

کیا آپ نے کبھی غصے میں گھر کی کوٸ چیز توڑی ہے 😜😁😁

Mahi.jatt
 

اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے😒💔
سب اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو۔۔😜