Damadam.pk
Mahi.mano's posts | Damadam

Mahi.mano's posts:

Mahi.mano
 

آئیے کردار تبدیل کرتے ہیں،
آپ انتظار کریں اور میں واپس نہیں آؤں گی🖤🥀

Mahi.mano
 

لفظ خود اترتے ہیں ڈھونڈنے نہیں پڑتے
قافیے ملانے کو شاعری نہیں کہتے
سارے مرنے والوں پر موت تو نہیں آتی
ہر کسی کے جینے کو زندگی نہیں کہتے____!!🖤

Mahi.mano
 

یہ وحشتِ دل سُن کر طبیبوں نے کہا
بیزار ہے دُنیا سے یہ لڑکی بِیمار نہیں ہے...! - "🖤

Mahi.mano
 

کرچیاں چُنتی ہوں تو حیرانی بہت ہوتی ہے
دکھ نہیں ہوتا، پیشمانی بہت ہوتی ہے
آپ نے زخم دیا، ہم نے سہا، کافی ہے
دیکھئے اتنی مہربانی بہت ہوتی ہے :)

Mahi.mano
 

کبھی بھی جب آپ تنہائی محسوس کریں تو toxic لوگوں کو دوبارہ میسج نہ کیا کریں یہ بالکل اسی طرح ہوتا ہے جیسے پیاس محسوس کرنے پہ زہر پی لیا جائے.

Mahi.mano
 

زندگی آپکی ماں جیسی نہیں ہے جو آپ سے غصے ہوگی لیکن پھر بھی رات کے کھانے پر آپکو بلا لے گی
زندگی تلخ ہے ۔ آپکو مرتا ہوا چھوڑ دے گی😊

Mahi.mano
 

میں تھکتی نہیں ہوں بیزار ہوجاتی ہوں۔۔اور جب بیزار ہوجاؤں۔۔ تو پھر نہ کوئی بات اور نہ ہی کوئی لہجہ مجھے سمجھ آتا ہے۔۔ پھر بس میں خود میں لوٹ آتی ہوں ۔۔۔

Mahi.mano
 

آپ مُجھے جاننے کا دعویٰ کرتے ہیں ؟
آپ تو میرے نام کا مطلب بھی نہیں جانتے 🙂

Mahi.mano
 

کِسی کو معاف کرنے کے لیے اُس کی رُوح کے نِکلنے کا اِنتظار نہ کریں...🙂🖤

Mahi.mano
 

اصل تنہائی ان تمام مہربان لوگوں کے درمیان جینے کا نام ہے جو آپ کے ساتھ صرف دکھاوا کرتے ہیں...!!!🙂🖤💯

Mahi.mano
 

یہ دنیا ریت کی طرح ہاتھ سے پھسل جانے والی ہے🥀
آپ ذرا اپنی جگہ سے ہٹتے ہیـــں کہ جگہ کسی اور سے بھر جاتی ہے
یہاں تک کہ ساری دنیا ہی پرائی ہو جاتی ہے
اور ہماری ملکیت محض خاک رہ جاتی ہے۔🖤

Mahi.mano
 

میں چاہتی ہوں میں پاگل ہو جاؤں کسی اپنے پرائے کو پہچان نہ سکوں اتنا ہنسوں کے دیکھنے والے رونے لگیں اور پھر اتنا روؤں کہ دیکھنے والے سہم جائیں۔🔥💔

Mahi.mano
 

ہر ایک کی سُنو اور ہر ایک سے سیکھو کیونکہ ہر کوئی سب کُچھ نہیں جانتا مگر ہر کوئی کُچھ نہ کُچھ ضرور جانتا ہے...🙂🖤💯

Mahi.mano
 

یہ دنیا اور اس دنیا میں بسنے والے....
سب کچھ بہت عجیب ہے..
ظاھر، پوشیدہ سے متصادم، بالکل برعکس، بہت مختلف، چہرے پہ چہرہ، اس پہ ایک اور چہرہ......
ایک نہ ختم ہونے والی کھوج،
حقیقت تک پہنچنے کی تھکا دینے والی لاحاصِل سعی....
اور زندگی بہت مختصر.....
بنا دل کے دماغ والوں کی دنیا....🥀🖤

Mahi.mano
 

جو آنسو دل میں گرتے ہیں وہ آنکھوں میں نہیں رہتے
بہت سے حرف ایسے ہیں جو لفظوں میں نہیں رہتے
کتابوں میں لکھے جاتے ہیں دنیا بھر کے افسانے
مگر جن میں حقیقت ہو، کتابوں میں نہیں رہتے🖤🥀

Mahi.mano
 

میرے بس میں ہو تو کبھی کہیں
کوئی شہر ایسا بساؤں میں
جہاں برف برف محبتوں پہ غمِ جہاں کا اثر نہ ہو
راہ و رسمِ دنیا کی بندشیں ، غمِ ذات کے سبھی ذائقے
سمِ کائنات کی تلخیاں، کسی آنکھ کو بھی نہ چھو سکیں!!!🖤🥀

Mahi.mano
 

میں کسی شخص کے مرنے پہ بھی غمگین نہیں
خاک اگر خاک میں ملتی ہے تو حیرانی کیا
خط میں لکھتے ہو بہت دُکھ ہے تمہیں ہجرت کا
جب جا ہی چکے ہو تو پشیمانی کیا۔🙂

Mahi.mano
 

کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملے
مُدعا ہم کو ...انتقام سے ھے
🥀🖤

Mahi.mano
 

مجھے ننانوے فیصد یقین ہے کے آپ کو مجھ سے نفرت ہے
آپ کو سو فیصد یقین ہونا چاہیے کے میری جوتی کو بھی پرواہ نہیں .l5🦋

Mahi.mano
 

بدگمان ہم سے کچھ لوگ ہیں تو کیا کریں
ہم سے ہر ذہن کے جالے تو نہیں اُتارے جاتے🌚
🦋🥀