Damadam.pk
Mahi.r's posts | Damadam

Mahi.r's posts:

Mahi.r
 

Allah hafiz plz Aj k baad Koi Meri post py na aae😠 na Aj k bad min post kru gi good bye 🙏

"صاحب چھوڑ__ دیا اس کا انتظار__ کرنا ہمیشہ__ کے لیے ...

"جب رات__ گزر سکتی ہے__ تو زندگی بھی گزر__ جاے گی ...!
M  : "صاحب چھوڑ__ دیا اس کا انتظار__ کرنا ہمیشہ__ کے لیے ... "جب رات__ گزر - 
انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں...!

جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے...!
M  : انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں...! جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر - 
*ہمیشہ یہی سوچ رکھیں کہ مُجھے❤

 میرے اللّٰہ نے بہت کُچھ دیا ہے،😊😊

 اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا❤

 تو میرے پاس کُچھ بھی نہیں ہوتا...!*😒😒
M  : *ہمیشہ یہی سوچ رکھیں کہ مُجھے❤ میرے اللّٰہ نے بہت کُچھ دیا ہے،😊😊 اگر - 
Jumma mubarak
M  : Jumma Mubarak ❤️dua min yaad rakhna - 
Mahi.r
 

کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن💔💘
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی💘💔

O mujhy btaya bhi nhi 😠😠
M  : O mujhy btaya bhi nhi 😠😠 - 
Mahi.r
 

جو لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے نا
وہ کان کھول کر سن لیں دل کے کونے کونے سے
آٸی ہیٹ یو😏
#__________😂🔥🙄

Mahi.r
 

میرا اور اس کا کچھ ایسا قصہ ہے 😍
وہ میری زندگی کا بے حد خوبصورت حصہ ہے❤🔗
#____Sømë____Oñe♥👈

Mahi.r
 

آج ایسی کیا دعا دو تجھ کو جو تیری لبوں پہ ہنسی کے پھول کھلا دے
♥♥♡♡
بس یہی دعا ہے میرا کہ ستاروں سے روشن خدا تیری تقدیر بنادے

Mahi.r
 

میرے لفظوں سے نکل جاۓ اثر__!!😍
Janii🙈
کوئی خواہش جو تیرے بعد کروں❤
💖👈

Social media post
M  : خواہش ہے کہ تمہارے سنگ♥ سمندر کی ریت پر چلوں ڈھلتا ہوا سورج دیکھوں!! 🔥❤ - 
Mahi.r
 

💕ایک خواہش ہے تجھے حد سے زیادہ چاہو
میں رہوں نہ رہوں میری وفا تجھے یاد رہے💕

Mahi.r
 

خدا کرے کہ ہمیشہ سلامت رہے کسی دعا کی طرح
ایک تو _______________ اور دوسرا مسکرانا تیرا
AAMEEN

Mahi.r
 

ہم نے خود میں پُرو دیا ہے تم کو ______تسیبح کی طرح
یاد رکھنا ! ٹوٹے اگر ہم تو
_____بکھر تم بھی جاوُ گے 🥀
#____

Mahi.r
 

جتنی جلدی آجکل کے لڑکوں کو پیار ہو جاتا ہے ۔۔😳
اتنی دیر میں تو ہم لڑکیاں یہ بھی decide نہیں کر پاتی ہیں کہ Dark lipstick لگانی ہے کہ لاٸٹ😋😋😜
#for girls😘right na

Mahi.r
 

لفظ کہنے والے کا کچھ نہیں جاتا....!!💫
مرشد_
لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں....!!💫
💔꧁ 🌟 ꧂💔

Mahi.r
 

وہ پاس ہو تو شکر ہے دور ہو تو صبر ہے
محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے

Mahi.r
 

تیری بےوفائی میں وہ دم نہیں جو میری محبت کو کم کر دے❤
میری چاہت کا سمندر تیری سوچ سے بھی گہرا ہے❤

Mahi.r
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔