Damadam.pk
Mahi.r's posts | Damadam

Mahi.r's posts:

Mahi.r
 

اسلام علیکم۔۔۔
رسول کریم (صل اللہ علیہ وآلیہ وسلم) کا فرمان مبارک ہے :
”جس شخص نے رمضان المبارک کے مہینے کا اجر و ثواب کی نیت رکھتے ہوۓ قیام کیا، اس کے پہلے تمام گناہ معاف کر دیٸے جاتے ہیں“
اللہ پاک ہم سب کیلٸے آسانیاں فرماۓ، ہماری جاٸز دعاٶں کو قبول فرماۓ اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین...

Mahi.r
 

ڈھونڈ کر لاؤں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر
ایک ہی شخص ہے بس تیرا بدل، یعنی تُو
غمِ دل ہو، غمِ جاناں کہ غمِ دوراں ہو
سب مسائل کا میرے ایک ہی حل، یعنی تُو...!!!💔💔

Mahi.r
 

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...❤❤

Mahi.r
 

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...❤❤

Mahi.r
 

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔
اب عرصے سے اجنبی ہے ہم......🥀

Mahi.r
 

اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں...!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!

Mahi.r
 

*" میں تمہاری مثال _______ تو دے دوں مگر* ..______!!!
*" ظلم یہ ہے کہ _______ بے مثال ہو تم**

Mahi.r
 

*اس سے پہلے کہ جان جائے۔۔۔۔*
»
»
*اسے کہنا کہ مان جائے۔۔۔۔*

Mahi.r
 

Aslam o alikum jumma Mubarak 💟💟

Mahi.r
 

خوبصورت غزل جیسا ہے تیرا چہرہ جاناں ۔۔۔۔۔
آنکھیں شاعری لکھتی ہیں تو لب ارشاد کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

Mahi.r
 

Shab e barat sb ko Mubarak ho ❤️❤️

Mahi.r
 

Agr Meny kisi ka dil dukhaya ho to Allah ki rza k liye maaf kr Dena mujhy 🙏🙏

Mahi.r
 

آپ کے گناہ کم ھوں.....
~
3 بار "استغفار"
~
3 بار "سبحان اللہ"
~
3 بار "درود پاک"
~
3 بار "پہلا کلمہ"
~
3 بار "سورۃ الاخلاص"
~
ایک منٹ تک میسیج سب کو کرو
~
ایک دن یہ ایک منٹ آپ کے بہت کام آۓ گا..

Mahi.r
 

: 💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞 💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں

Mahi.r
 

Corona virus dd py kisi ko Hua hy 🤔

Mahi.r
 

Meri Jgah tuny Dy di kisi ko😏 Teri Jgah min bhi du gi kisi ko 😆

Mahi.r
 

لوگ کہتے ہیں کہ عورت پہلی محبت نہیں بھولتی. مگر میرا تجربہ کہتا ہے کہ عورت اتنی بھلکڑ ہے کہ اسے آگے کچھ اچھا نظر آجائے تو پیچھے مڑ کر دیکھتی ہی نہیں،،
عورت کی کوئی بھی محبت آخری نہیں ہوتی. کیوں کہ اُسے جب کہیں محبت کا سچا گمان ہوتا ہے تو وہ پچھلی سبھی حماقتیں بھول کر زندگی کا نیا سفر شروع کر لیتی ہے!
عورت محبت نہیں کرتی، وہ بس اپنا محافظ ڈھونڈتی ہے!
Wah Aaon Wah 😊😊

Mahi.r
 

میرے گاٶں میں مجھے دیکھنےآیا ہو گا🔥💞
سیر کرنے تو وہ کاغان بھی جا سکتا تھا💞🙈🙈

Mahi.r
 

نا جانے کہاں گزرتا ہو گا اب وقت ان کا جن کے لئے ہم وقت سے بھی زیادہ قیمتی تھے Ⓜ️

Mahi.r
 

تمہاری ذات سے آگے تو راستہ ہی نہیں میرا سفر تو یہیں پر تمام ہوتا ہے ❤️ 5