Damadam.pk
Mahi.r's posts | Damadam

Mahi.r's posts:

Mahi.r
 

: 💕میں کیا کہوں کے اسکا ساتھ کیسا ہے,💕 💕وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے,💕 #💕M

Mahi.r
 

کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊 کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤M

Mahi.r
 

: ❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️ ❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️

Mahi.r
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔 ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...

Mahi.r
 

😂😂😂🤣🤣🤣 Ab agr Koi Meri post py aaya to goli mar du gi 🔫🔫🔫🔫🔫🔫

Mahi.r
 

🌹🌹I 🌹🌹LOVE🌹🌹 S🌹🌹محبت نہ کرتے تو اج اداس نہ ھوتے💔 °°°°°°°😔°°°°°°° اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گيی❤

Mahi.r
 

وہی ہُوا نا ____ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی.. کہا بھی تھا ____ پُرانے حساب رہنے

Mahi.r
 

روئی میں بھی بہت اس سے بچھڑ کے لیکن وہ بھی تڑپا بہت مجھ سے کنارہ کر کے💔

Mahi.r
 

: ایسا نہیں کے تیرے سوا کوٸ نظر نہیں آتا۔۔۔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رھی

Mahi.r
 

: أجڑے ہوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی ۔۔۔۔جلا دیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے

Mahi.r
 

Yay Alag Baat Hai K Wo Nibhaa Na Saka.. Magar Joh Kar Gya Wo Wadaay Kamaal K Thay..👌

Mahi.r
 

Kyun Aysa Hota Hai Aaitbaar Ki Tooti Dehleez Par... Joh Bht Apnay Hoo__Wo Apnay Nahi Rhtay

Mahi.r
 

Main Mohabbat K Laiq Nahi Hoon... Mohabbat Nay Mujy Khudh Yay Kaha Hai..😔

Mahi.r
 

آنکھ سے دور نا ہو دل سے اُتر جاٸیگا وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جاٸیگا

Mahi.r
 

" ﻣﺤﺒﺖ" ﭘﺮ" ﺍﺗﻨﺎ" ﯾﻘﯿﻦ " ﺗﻮ" ﻧﮧ" ﺗﮭﺎ" ﺟﺘﻨﺎ" ﺗﻢ "ﭘﺮ" ﮬﮯ" ﺍﮮ" ﺩﻭﺳﺖ" " -------------- " ﺑﺲ" ﺍﺗﻨﺎ" ﺧﯿﺎﻝ" "ﮐﺮﻧﺎ" ﺍﮔﺮ" ﻭﻓﺎ" ﻧﮧ" ﮐﺮ" ﺳﮑﻮ"ﺗﻮ" ﺩﮬﻮﮐﮧ" ﺑﮭﯽ" ﻣﺖ" ﺩﯾﻨﺎ🙁❤️

Mahi.r
 

: تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا

Mahi.r
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

Mahi.r
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا

Mahi.r
 

تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا

Mahi.r
 

Kisi ko pashto Aati hy