*بے شک 🌹اپنے سٹیٹس کو اس قدر تو بنائیے کہ دیکھنے والے کو ثواب نہ ہو توکم ازکم گناہ بھی نہ ہو کیا... ہمارا ایمان اتنا کمزور ہے کہ ہم خود کو گانے باجے سے بھی نہیں بچا سکتے؟؟؟؟ پلیز اپنی آخرت کی فکر کریں نمازوں کی پابندی کریں ۔۔ روزانہ کم از کم درود پاک 313 بارپڑھنے کا معمول ضرور بنا لیں۔۔ دنیا کی مال ودولت کی نہیں بلکہ نیکیوں کی حرص کریں کل سے نہیں بلکہ آج سے نماز پڑھیں اور گناہوں بھرے سٹیٹس لگانے پہ فخر نہیں شرم محسوس کریں ۔۔۔۔۔🍂🍂*
السلام علیکم

وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
مرشد💔
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے ❗
کتنی دلکش بات ہے نا۔۔۔
سمندروں کے رب کو اپنے بندے کا ایک آنسو پسند ہے...♥️
ہمارا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا
ہم الجھتے ہیں فقط شہر کے سرداروں سے...
السلام علیکم
وہ ماں کو بتا رہا تھا مجھے پڑھی لکھی بیوی چاہیے اندر کمرے میں ان پڑھ بہن بیٹھی سن کر ڈر گئی_" 🙂💔
انجام نے دکھ دیا ہے
ورنہ یادیں تو بہت پیاری تھیں___💔
سردیوں میں نا نہانے والوں کی عزت کی جاۓ😐🙄😆
یہ لوگ آنے والی نسلوں کے لیے پانی بچاتے ہیں✌
-" اگر محبت کسی حسین و جمیل
چہرے سے ہی کرنی ہے تو یقین مانیےحضور ﷺ سےبڑھ کر خوبرو چہرہ کسی کا نہیں ہے_" 😍❤️
ہینڈ فری کی جتنی مرضی حفاظت کرلو🍁
ہر دو مہینے بعد اس نے اپنی اوقات دکھانی ہی ہوتی ہے🔥🥺🤨😑😒
ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺫﻟﯿﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ___ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﻟﺖ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﭼﮭﭙﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﭦ ﻧﮩﯿﮟ __ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ____
ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﺻﺎﻑ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺎﻧﭻ ﮐﯽ ﺷﻔﺎﻑ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ___ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ___
الســلام علیکم و رحمتہ اللــــــہ وبرکاتہ
الحمـــدللــــــہ ربّ العــالمیــــن♥️
_جتنا شکر کریں اپنے رب کا اتنا ہی کم ہے ۔ جو ہمارے عیب چھپاتا ہے....!_
_ہماری کوتاہیوں کو نظر انداز کرتا ہے ۔ ہمارے گناہوں کے باوجود ہمیں اپنی رحمت سے نوازتا ہے....!_
یا اللــــــــہ! ہم پر ہمیشہ ایسے ہی اپنی رحمت کا ســـایہ رکھنا....! آمیــــــن یاربّ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain